اوراد سعادت دارین یعنی آیات قرآنیہ اور اسمائے حسنی میں آپ کی پریشانیوں کا حل |
|
{…فکر و غم دور کرنے کا وظیفہ…} For escaping from grief سلطان دو جہاں حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں’’لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَاِلَّابِاللّٰہِ‘‘ زیادہ پڑھا کرو یہ کلمہ جنت کے خزا نو ںمیں سے ایک خزانہ ہے۔اس کو پڑھنے سے ہر فکر و غم دور ہوجائے گا۔ Our prophet peace be upon him said that لاحول ولاقـوۃ الاباللہ is the treeasury of pradise. This kalima solve all kinds of of grief and sorrows. ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭