اوراد سعادت دارین یعنی آیات قرآنیہ اور اسمائے حسنی میں آپ کی پریشانیوں کا حل |
|
ہفتہ کے اعمال ایام اعمال مع فضائل وفوائد جمعہ کے دن ۱۰۰؍دفعہ شپڑھنے سے تنگی دورہوتی ہے سنیچر کے دن ۱۰۰؍دفعہ’’لاالٰہ الااللہ‘‘پڑھنے سے رنج وغم دورہوتاہے اتوار کے دن ۱۰۰؍دفعہ’’ یاحی یاقیوم‘‘پڑھنے سے غیب سے روزی ملتی ہے پیر کے دن ۱۰۰؍دفعہ’’ درودشریف‘‘پڑھنے سے مقبولیت حاصل ہوتی ہے منگل کے دن ۱۰۰؍دفعہ’’ استغفراللہ‘‘پڑھنے سے بلائیںٹلتی ہیں بدھ کے دن ۱۰۰؍دفعہسپڑھنے سے عذاب قبرسے نجات ہوتی ہے جمعرات کے دن ۱۰۰؍دفعہ’’لاالٰہ الااللہ الملک الحق المبین‘‘ پڑھنے سے تونگری آتی ہے