Deobandi Books

علامات ولایت

ہم نوٹ :

6 - 34
علاماتِ ولایت
اَلْحَمْدُ لِلہِ وَکَفٰی وَسَلَامٌ عَلٰی عِبَادِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی اَمّا بَعْد
غذائے اولیاء کیا ہے؟
بعض لوگ نظر بازی یعنی آنکھوں کا زِنا بھی کرتے ہیں اور ولی اللہ بننے کا خواب بھی دیکھتے ہیں۔ یہ کیسا خواب ہے؟اگر ولی اللہ بننا ہے تو غذائے اولیاء کھانی ہوگی، جیسی مخلوق ہو اُس کو ویسی غذا ملنی چاہیے،اگر انسان کو گدھے والی غذا یعنی بھوسہ کھلادیا جائے تو وہ بچے گا؟ لہٰذا اگر ولی اللہ بننا چاہتے ہو تو غذائے اولیاء کھاؤ ، غذائے فُسّاق کیوں کھاتے ہو؟ فاسقانہ غذا کھا کر صوفیانہ مقامات طے کرنا چاہتے ہو۔اور غذائے اولیاء کیا ہے؟ گناہ چھوڑنے کا غم اُٹھانا۔ جیسے بدنظری نہیں کی یعنی کسی حسین سے نظر بچائی تو دل پر چوٹ لگی، زخم لگا     ؎
زخم  حسرت   ہزار    کھائے    ہیں
تب کہیں جا کے اُن کو پائے  ہیں
ان حسینوں سے  دل  بچانے  میں
ہم نے غم بھی بڑے اُٹھائے ہیں
یہ اخترؔ کے اشعار ہیں۔ اس زخم حسرت سے اورغم سے اللہ ملتا ہے، گناہ چھوڑنے کا یہ غم غذائے اولیاء ہے۔ عبادت تو دونوں کی غذا ہے یعنی اولیاء اللہ اور فاسقین دونوں عبادت کرتے ہیں، جو چیز بین الفساق اور بین الاولیاء مشترک ہو وہ اولیاء کی امتیازی غذا کیسے ہوسکتی ہے؟جو غذا یعنی عبادت بین الفساق اور بین الاولیاء ہو جیسے حج و  عمرہ اور ذکر و تلاوت یہ بین الفساق وبین الاولیاء غذا ہے، دونوں کی مشترکہ غذا ہے، لیکن اولیاء اللہ کی امتیازی غذا تقویٰ ہے جو فساق کو نصیب 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
9 غذائے اولیاء کیا ہے؟ 6 1
10 قبولیتِ توبہ کی علامت 7 1
11 حلاوتِ ایمانی پر حسنِ خاتمہ کا وعدہ 7 1
12 صحبتِ شیخ کی فضیلت 8 1
13 تہجد گزار بننے کا آسان طریقہ 9 1
14 مقاصدِ حیات اور وسائلِ حیات میں فرق 11 1
15 تقویٰ فی الحرم سبب ہوگا تقویٰ فی العجم کا 12 1
16 مہمان کی توہین کو میزبان کی توہین قرار دیاجاتا ہے 13 1
17 حلاوتِ ایمانی اور استکمالِ دین میں ربط 14 1
18 بدنظری ایمان کی مٹھاس ختم کردیتی ہے 15 1
19 حلاوتِ ایمانی کی پانچ علامات 16 1
20 حلاوتِ ایمانی کی پہلی علامت 17 19
22 حلاوتِ ایمانی کی دوسری علامت 18 19
23 حلاوتِ ایمانی کی تیسری علامت 19 19
24 حلاوتِ ایمانی کی چوتھی علامت 19 19
25 مقدر پر یقین رکھنے والے کو مکدر نہیں ہونا چاہیے 20 1
26 رضا بالقضاء کا مقام 21 1
27 حلاوتِ ایمانی کی پانچویں علامت 22 26
28 مؤمن کے لیے مصائب و تکالیف بری چیز نہیں ہیں 23 1
29 مصائب و تکالیف کا علاج 24 1
30 زبانِ نبوت کی فصاحت و بلاغت 25 1
31 اسبابِ غم کو خوشی میں تبدیل کرنے کی قدرتِ الٰہیہ 27 1
32 اللہ تعالیٰ کی دوستی کی پہلی علامت 28 1
33 اللہ تعالیٰ کی دوستی کی دوسری علامت 29 1
34 اللہ تعالیٰ کی دوستی کی تیسری علامت 29 1
35 قرآن و حدیث میں حفاظتِ نظر کے احکام 31 1
Flag Counter