Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2016

اكستان

39 - 66
نماز میں قرآن دیکھ کرپڑھنا
(  صاحبزادہ ڈاکٹرقاری عبدالباسط محمد  )
مجمع عبداللہ بن مسعودلتحفیظ القرآن الکریم ،ح العزیزیة ،جدة
آج کل بعض حلقوںمیںنمازِتراویح اورقیام اللیل میںقرآن دیکھ کرقراء ت کرنے کارواج ہوگیاہے، عرب ممالک کی بیشترمساجدمیںیہ وباء عام ہوچکی ہے، ظاہر سی بات ہے کہ تراویح کایہ طریقہ حفاظت ِقرآن کے لیے سمِ قاتل سے کچھ کم نہیںاِس سے حفاظتِ قرآن کا ایک اہم ذریعہ متاثر ہوجائے گاکیونکہ حفاظتِ قرآ ن کے لیے دو طریقے اِختیارکیے گئے ہیں،ایک سینہ،دُوسرے صحیفہ۔ پہلاذریعہ تواِسلام کے اِمتیازات میںسے ہے،حفاظتِ قرآن کایہ بے نظیراورعظیم الشان طریقہ پہلی قوموں میں نہیںپایاجاتا،آج اُمت تک اگرقرآن من وعن پہنچاہے تواِس میںصحیفہ سے زیادہ سینہ کادخل ہے اِسی لیے فضیل بن عیاض رحمة اللہ علیہ نے فرمایا  :  حَامِلُ الْقُرْآنِ حَامِلُ رَْیَةِ الْاِسْلَامِ ''حافظ ِ قرآن درحقیقت اِسلام کاعلمبردار ہے۔''( التبیان:  ٥٥)
اِس سے اَندازہ لگایاجاسکتاہے کہ پہلاذریعہ حفاظتِ قرآن سینہ بہ سینہ کا کیا مقام و مرتبہ ہے قاضی فضیل بن عیاض رحمة اللہ علیہ کے کہنے کامقصدیہ ہے کہ اگرحفظِ قرآن میں کمی آتی ہے تواِسلام  کی شان وشوکت میںکجی آجائے گی،پیش نظرمسئلہ ''نماز میں قرآن دیکھ کرپڑھنا''اِس بات سے صرفِ نظر کرتے ہوئے کہ وہ جائز ہے یانہیں، حفاظت ِقرآن میںحد درجہ مخل ہے کیونکہ اِس کی وجہ سے حفظِ قرآن سے بے اِعتنائی پائی جاسکتی ہے ،اُمت میںحفظِ قرآن کاجو رُجحان پیداہواہے اُس میںکمی آسکتی ہے اورحفاظ میںغفلت اورلاپرواہی پیداہوسکتی ہے جس کا نتیجہ یہ نکلے گاکہ دین ِاِسلام کایہ اِمتیازملیامیٹ ہوجائے گااورنعوذباللہ قرآن سینوں سے ہٹ کرصرف صحیفوں تک محدودرہ جائے گا۔
مسئلہ کاایک پہلوتویہ ہے جوکہ دینی بھی ہے معاشرتی بھی ہے اورقومی بھی ہے اِس کا دُوسرا پہلویہ ہے کہ آیانمازمیں قرآن دیکھ کرپڑھناجائزہے یانہیں  ؟  اِس سلسلے میں کتاب وسنت میں کیا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 6 1
5 آخرت کی پیشی اور سوالات 6 4
6 دُوسرا سوال 7 4
7 تیسرا سوال یہ ہو گا کہ ''مال'' کہاں سے حاصل کیا ؟ 7 4
8 چو تھا سوال یہ ہوگا کہ ''کہاں'' خرچ کیا 7 4
9 پانچواں سوال'' علم'' کے بارے میں 7 4
10 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 9 1
11 توسیع بیت المال : 9 10
12 ماخذ : 10 10
13 وفیات 18 1
14 ذکراللہ اور وصول اِلی اللہ کی صورتیں 19 1
15 دواہم چیزیں : 20 14
16 متقدمین کا طریقہ : 20 14
17 متاخرین کا طریقہ : 20 14
18 صحابہ نے چلہ کشی کیوں نہ کی ؟ 21 14
19 سلوک و تصوف : 21 14
20 اِجازت کب دینی چاہیے : 22 14
21 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 23 1
22 مال کی قربانی : 23 21
23 رمضان اور قرآن 32 1
24 کَانَ وَقَّافًاعِنْدَ کِتَابِ اللّٰہِ : 32 23
25 نماز میں قرآن دیکھ کرپڑھنا 39 1
26 (٣) نبی کریم ۖنے فرمایا : 41 25
27 ''نمازمیں قرآن دیکھ کرپڑھنا''اَقوالِ سلف کی نظرمیں : 44 25
28 اِمام اِبن حزم رحمة اللہ علیہ کافتوی : 50 25
29 علامہ اَلبانی رحمة اللہ علیہ کافتوی : 50 25
30 کتب ِ فقہ میں قرآن دیکھ کرنمازپڑھنے سے متعلق جزئیات : 51 25
31 بقیہ : رمضان اور قرآن 54 23
32 گلدستہ ٔ اَحادیث 55 1
33 روزانہ صبح و شام تینوں قل پڑھنا ہر قسم کی آفات سے بچاتا ہے : 55 32
34 ایک دُعا جس کا صبح و شام تین بار پڑھنا ہر مرض سے بچاتا ہے : 55 32
35 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 57 1
36 تقریظ وتنقید 63 1
37 اَخبار الجامعہ 64 1
38 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter