Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2016

اكستان

51 - 66
فتح الرحمٰن ف بیان ہجر القرآنمیںشیخ اَلبانی کایہ فتوی نقل کیاہے  : 
لا نری ذلک ، وما ذکرعن ذکوان حادثة عین لاعموم لہا ، وباباحة ذلک لائمة المساجد  یود بہم الی ترک تعاہد القرآن والعنایة بحفظہ غیبا وہذا خلاف قولہ :  تعاہدوا القرآن فوالذی نفسی بیدہ لہو اشد تفصیا من الابل فی عقلہا ، ومعلوم ان للوسائل حکم الغایات کقولہم مالا یقوم الواجب الا بہ فہو واجب ومایودی الی معصیة فہومعصیة.(فتح الرحمٰن  ١٢٤ ، ١٢٥ )
''ہم اِسے درست نہیںسمجھتے اوراُم المومنین سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے لیے سیّدناذکوان کی اِمامت کاجوواقعہ ذکرکیاجاتا ہے وہ ایک جزوی اورخصوصی واقعہ ہے، عمومی نہیںہے۔ اوراگر ائمہ مساجد کو اِس کی اِجازت دے دی جائے توقرآنِ کریم کاحفظ ومراجعہ اورحفاظتِ قرآن کی کوشش وغیرہ تمام اُموررفتہ رفتہ رُخصت ہوجائیں گے جبکہ یہ نبی کریم  ۖ  کے اِس اِرشادکے خلاف ہے:''قرآن کی نگہداشت کرو، اُس ذات کی قسم جس کے قبضے میںمیری جان ہے،یقیناقرآن کریم رُخصت ہونے اورسینوںسے نکل جانے میں اُونٹ کے اپنے بندھن سے بھاگنے اوررُخصت ہوجانے سے زیادہ تیزہے۔اوریہ بھی معلوم ہے کہ وسائل کا حکم بھی غایات کے مثل ہے مثلاًعلماء کاقول ہے کہ جس چیز کے ذریعہ کسی واجب کی بقاء اورقیام ہووہ بھی واجب ہوجا تی ہے اورجوشے کسی معصیت کا ذریعہ ہووہ شے بھی معصیت اور گناہ ہوجاتی ہے۔'' 
کتب ِ فقہ میں قرآن دیکھ کرنمازپڑھنے سے متعلق جزئیات  :
غنیة شرح منیہ،اَلبحرالرائق،تبیین الحقائق،فتح القدیر،ردالمحتاراوربدائع الصنائع وغیرہ میں قرآن دیکھ کرنمازپڑھنے سے متعلق مختلف جزئیات ہیں جن کاخلاصہ پیش کیا جاتاہے  :
(١) قرآنِ مجیدہاتھ میںلے کرنمازپڑھی جارہی ہواوراِمام حافظ قرآن بھی نہ ہو تواِمام اور
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 6 1
5 آخرت کی پیشی اور سوالات 6 4
6 دُوسرا سوال 7 4
7 تیسرا سوال یہ ہو گا کہ ''مال'' کہاں سے حاصل کیا ؟ 7 4
8 چو تھا سوال یہ ہوگا کہ ''کہاں'' خرچ کیا 7 4
9 پانچواں سوال'' علم'' کے بارے میں 7 4
10 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 9 1
11 توسیع بیت المال : 9 10
12 ماخذ : 10 10
13 وفیات 18 1
14 ذکراللہ اور وصول اِلی اللہ کی صورتیں 19 1
15 دواہم چیزیں : 20 14
16 متقدمین کا طریقہ : 20 14
17 متاخرین کا طریقہ : 20 14
18 صحابہ نے چلہ کشی کیوں نہ کی ؟ 21 14
19 سلوک و تصوف : 21 14
20 اِجازت کب دینی چاہیے : 22 14
21 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 23 1
22 مال کی قربانی : 23 21
23 رمضان اور قرآن 32 1
24 کَانَ وَقَّافًاعِنْدَ کِتَابِ اللّٰہِ : 32 23
25 نماز میں قرآن دیکھ کرپڑھنا 39 1
26 (٣) نبی کریم ۖنے فرمایا : 41 25
27 ''نمازمیں قرآن دیکھ کرپڑھنا''اَقوالِ سلف کی نظرمیں : 44 25
28 اِمام اِبن حزم رحمة اللہ علیہ کافتوی : 50 25
29 علامہ اَلبانی رحمة اللہ علیہ کافتوی : 50 25
30 کتب ِ فقہ میں قرآن دیکھ کرنمازپڑھنے سے متعلق جزئیات : 51 25
31 بقیہ : رمضان اور قرآن 54 23
32 گلدستہ ٔ اَحادیث 55 1
33 روزانہ صبح و شام تینوں قل پڑھنا ہر قسم کی آفات سے بچاتا ہے : 55 32
34 ایک دُعا جس کا صبح و شام تین بار پڑھنا ہر مرض سے بچاتا ہے : 55 32
35 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 57 1
36 تقریظ وتنقید 63 1
37 اَخبار الجامعہ 64 1
38 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter