Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2016

اكستان

55 - 66
گلدستہ ٔ  اَحادیث
(  حضرت مولانا نعیم الدین صاحب ،اُستاذ الحدیث جامعہ مدنیہ لاہور )
روزانہ صبح و شام تینوں قل پڑھنا ہر قسم کی آفات سے بچاتا ہے  :
عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ خُبَیْبٍ قَالَ خَرَجْنَا فِیْ لَیْلَةٍ وَّظُلْمَةٍ شَدِیْدَةٍ نَطْلُبُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ  لِیُصَلِّیَ لَنَا فَاَدْرَکْنَاہُ فَقَالَ قُلْ فَلَمْ اَقُلْ شَیْأً ثُمَّ قَالَ قُلْ فَلَمْ اَقُلْ شَیْأً ثُمَّ قَالَ قُلْ فَقُلْتُ مَا اَقُوْلُ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ قَالَ قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد وَالْمُعَوَّذِتَیْنِ حِیْنَ تُمْسِیْ وَحِیْنَ تُصْبِحُ ثَلٰثَ مَرَّاتٍ تَکْفِیْکَ مِنْ کُلِّ شَیْئٍ۔  ١
( ترمذی ٢/ ١٩٨  ،  اَبوداود ٢/ ٣٣٧  ،  نسائی ٢/ ٢٦٤  ،  مشکٰوة ص ١٨٨)
''حضرت عبد اللہ بن خبیب فرماتے ہیں کہ ہم ایک مرتبہ سخت اَندھیری اور بارش کی رات میں رسول اللہ  ۖ  کو ڈھونڈتے ہوئے نکلے (یعنی آپ کہیں تشریف لے جارہے تھے ہم بھی آپ کو ڈھونڈتے ہوئے نکلے)تاکہ آپ ہمیں نماز پڑھائیں چنانچہ ہم نے آپ کو پالیا، آپ نے فرمایا کہ پڑھو، میں اِس پر کچھ نہیں بولا، آپ نے پھر فرمایا کہ پڑھو، میں نے عرض کیا کیا پڑھوں  ؟  فرمایا  :  صبح و شام تین مرتبہ   قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد، قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ اور  قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ پڑھا کرو یہ تمہیں ہر چیز سے کفایت کریں گی (یعنی تم سے ہر قسم کی آفت و بلا کو دُور کریں گی)۔''
ایک دُعا جس کا صبح و شام تین بار پڑھنا ہر مرض سے بچاتا ہے  : 
عَنْ اَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ یَقُوْلُ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ۖ   مَا مِنْ عَبْدٍ یَقُوْلُ فِیْ صَبَاحِ کُلِّ یَوْمٍ وَمَسَائِ کُلِّ لَیْلَةٍ بِاسْمِ اللّٰہِ الَّذِیْ لَایَضُرُّ مَعَ اسْمِہ شَیْئ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَائِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ فَیَضُرُّہ شَیْئ، وَکَانَ اَبَانُ قَدْ اَصَابَہ طَرْفُ فَالِجٍ فَجَعَلَ الرَّجُلُ یَنْظُرُ اِلَیْہِ فَقَالَ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 6 1
5 آخرت کی پیشی اور سوالات 6 4
6 دُوسرا سوال 7 4
7 تیسرا سوال یہ ہو گا کہ ''مال'' کہاں سے حاصل کیا ؟ 7 4
8 چو تھا سوال یہ ہوگا کہ ''کہاں'' خرچ کیا 7 4
9 پانچواں سوال'' علم'' کے بارے میں 7 4
10 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 9 1
11 توسیع بیت المال : 9 10
12 ماخذ : 10 10
13 وفیات 18 1
14 ذکراللہ اور وصول اِلی اللہ کی صورتیں 19 1
15 دواہم چیزیں : 20 14
16 متقدمین کا طریقہ : 20 14
17 متاخرین کا طریقہ : 20 14
18 صحابہ نے چلہ کشی کیوں نہ کی ؟ 21 14
19 سلوک و تصوف : 21 14
20 اِجازت کب دینی چاہیے : 22 14
21 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 23 1
22 مال کی قربانی : 23 21
23 رمضان اور قرآن 32 1
24 کَانَ وَقَّافًاعِنْدَ کِتَابِ اللّٰہِ : 32 23
25 نماز میں قرآن دیکھ کرپڑھنا 39 1
26 (٣) نبی کریم ۖنے فرمایا : 41 25
27 ''نمازمیں قرآن دیکھ کرپڑھنا''اَقوالِ سلف کی نظرمیں : 44 25
28 اِمام اِبن حزم رحمة اللہ علیہ کافتوی : 50 25
29 علامہ اَلبانی رحمة اللہ علیہ کافتوی : 50 25
30 کتب ِ فقہ میں قرآن دیکھ کرنمازپڑھنے سے متعلق جزئیات : 51 25
31 بقیہ : رمضان اور قرآن 54 23
32 گلدستہ ٔ اَحادیث 55 1
33 روزانہ صبح و شام تینوں قل پڑھنا ہر قسم کی آفات سے بچاتا ہے : 55 32
34 ایک دُعا جس کا صبح و شام تین بار پڑھنا ہر مرض سے بچاتا ہے : 55 32
35 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 57 1
36 تقریظ وتنقید 63 1
37 اَخبار الجامعہ 64 1
38 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter