Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2016

اكستان

10 - 66
ماخذ  : 
'' فئی'' مفتوحہ علاقہ کو بھی کہا جاتا ہے اور اُس علاقے کی آمدنی پر بھی ''فے'' کااِطلاق ہو سکتا ہے  ١  سورہ ٔ حشر میں ''فئی'' کے مصارف بیان فرمائے ہیں فقرائ، مساکین ،اِبن سبیل (وغیرہ) اور اِس تقسیم اور صَرف کی وجہ یہ بیان کی گئی ہے (کَیْ لَا یَکُوْنَ دُوْلَةً بَیْنَ الْاَغْنِیَآئِ مِنْکُمْ)  ٢  کہ تم میں سے جو دولت منداورغنی ہیں اُن کے درمیان '' دُوْلَةً '' نہ ہوجائے دُوْلَةً کے معنی لینے دینے کے بھی ہیں اور  دُوْلَةً   اُس چیز کو بھی کہتے ہیں جس کو لیا دیا جاتا ہے۔ بس اِس آیت کے معنی یہ کیے گئے ہیں تاکہ وہ تمہارے تونگروں کے قبضہ میں نہ آجائے۔ (بیان القرآن مولانا اَشرف علی صاحب تھانوی ) 
مختصر یہ کہ یہ آیت ایک بنیادی اُصول کی تعلیم ہے کہ جو چیز ایسی ہے کہ اُس کا نفع عام ہو نا چاہیے ایسا نہ ہو کہ اُس کی منفعت چنداَفراد کے اَندر منحصر ہو کر رہ جائے آج کل کی اِصلاح میں پیداوار اور ذرائع پیداوار چند اَفراد کے اَندر محدود نہ رہنے چاہئیں اِس کے لیے اِسلامی حکومت کا فرض ہو گا کہ جب بھی ایسی صورت پیدا ہو یا پیدا ہونے کا قوی اِمکان ہو وہ مداخلت کر کے ایسا راستہ نکال دے کہ اُس کا نفع دائر سائر رہے ۔
آنحضرت  ۖ  اور خلفائے راشدین کے بہت سے اِرشادات اور فیصلے اِس کی تشریح کرتے ہیں حضرات ِ ائمہ مجتہدین اور فقہائِ کرام نے اِس اصول کے ماتحت بہت سے اَحکام مرتب فرمائے ہیں اُن کی تفصیل کے لیے مستقل تصنیف کی ضرورت ہے۔ ہمارے پیش نظر تفصیل نہیں ہے ہم صرف نظریات پیش کر رہے ہیں یہاں چند مثالیں پیش کی جا رہی ہیں جن کے ذریعہ اِس اُصول کی بھی وضاحت ہو گی اور عنوان کا تقاضا بھی پورا ہوگا۔   وَاللّٰہُ الْمُوَفِّقُ وَھُوَ الْمُعِیْنُ ۔ 
 تفصیل اِس لیے بھی بے سود ہے کہ حکومت ِ اِسلامیہ کی مجلس ِ شوری کو حق حاصل ہے کہ بیت المال سے متعلق جزوی مدات میں مسلمہ اُصول کے تحت حالات اور وقت کے تقاضے کے بموجب جب ضرورت سمجھے تر میم کر لے۔ 
  ١   کتاب الاموال لابی عبید  ص ١٦      ٢   سُورۂ حشر  :  ٧
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 6 1
5 آخرت کی پیشی اور سوالات 6 4
6 دُوسرا سوال 7 4
7 تیسرا سوال یہ ہو گا کہ ''مال'' کہاں سے حاصل کیا ؟ 7 4
8 چو تھا سوال یہ ہوگا کہ ''کہاں'' خرچ کیا 7 4
9 پانچواں سوال'' علم'' کے بارے میں 7 4
10 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 9 1
11 توسیع بیت المال : 9 10
12 ماخذ : 10 10
13 وفیات 18 1
14 ذکراللہ اور وصول اِلی اللہ کی صورتیں 19 1
15 دواہم چیزیں : 20 14
16 متقدمین کا طریقہ : 20 14
17 متاخرین کا طریقہ : 20 14
18 صحابہ نے چلہ کشی کیوں نہ کی ؟ 21 14
19 سلوک و تصوف : 21 14
20 اِجازت کب دینی چاہیے : 22 14
21 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 23 1
22 مال کی قربانی : 23 21
23 رمضان اور قرآن 32 1
24 کَانَ وَقَّافًاعِنْدَ کِتَابِ اللّٰہِ : 32 23
25 نماز میں قرآن دیکھ کرپڑھنا 39 1
26 (٣) نبی کریم ۖنے فرمایا : 41 25
27 ''نمازمیں قرآن دیکھ کرپڑھنا''اَقوالِ سلف کی نظرمیں : 44 25
28 اِمام اِبن حزم رحمة اللہ علیہ کافتوی : 50 25
29 علامہ اَلبانی رحمة اللہ علیہ کافتوی : 50 25
30 کتب ِ فقہ میں قرآن دیکھ کرنمازپڑھنے سے متعلق جزئیات : 51 25
31 بقیہ : رمضان اور قرآن 54 23
32 گلدستہ ٔ اَحادیث 55 1
33 روزانہ صبح و شام تینوں قل پڑھنا ہر قسم کی آفات سے بچاتا ہے : 55 32
34 ایک دُعا جس کا صبح و شام تین بار پڑھنا ہر مرض سے بچاتا ہے : 55 32
35 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 57 1
36 تقریظ وتنقید 63 1
37 اَخبار الجامعہ 64 1
38 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter