Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2016

اكستان

4 - 66
حرف آغاز
نَحْمَدہ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِےْمِ اَمَّا بَعْدُ !
 رحمتوں اور برکتوں کے ماہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، جبکہ موجودہ عالمی حالات مسلمانوں کے لیے بہت تکلیف دہ ہیں اِسرائیل میں یہو دیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کا قتل ِعام برسوں سے جاری ہے  مقبوضہ کشمیر میں بھی ہندوؤں کے ہاتھوں یہی کچھ ہو رہا ہے برما اَرا کان بھی مسلمانوں کا مقتل بنا ہوا ہے وسطی اَفریقہ میں عیسائی آئے دن مسلمانوں کے خون کی ہولی کھیلتے ہیں اِس سے بھی اَلمناک صورتِ حال  یہ ہے کہ خود مسلمان مسلمانوں کے ہاتھوں قتل ہو رہا ہے عراق لیبیااور شام میں مسلمانوں کاقتل ِ عام گزشتہ کئی سالوں سے جاری ہے اَفغانستان کی صورتِ حال بھی عدم اِستحکام کاشکار ہے جبکہ پاکستان اَندرونی اور بیرونی بحرانوں میں گھرا رہتا ہے،کچھ عرصہ سے سعودی عرب اور یمن کا محاذ بھی گرم ہے ،تیزی سے ترقی کی منازل طے کرنے والے ترکی کوبھی آگ کی طرف دھکیلاجا رہا ہے مصر پر ایک جا بر مسلط کر کے عوام کی آزادی سلب کر لی گئی ہے۔ 
اِس عالمی کُشت و خون کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے  ؟  سب جانتے ہیں کہ عالمی مفادات اور خزانوں کا ترازو بد قسمتی سے عالمِ کفر کے ہاتھ لگ گیا ہے وہ بندر بانٹ کی روِش اِختیار کر تے ہوئے جوکچھ کر رہا ہے وہ کسی سے مخفی نہیں ہے ۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 6 1
5 آخرت کی پیشی اور سوالات 6 4
6 دُوسرا سوال 7 4
7 تیسرا سوال یہ ہو گا کہ ''مال'' کہاں سے حاصل کیا ؟ 7 4
8 چو تھا سوال یہ ہوگا کہ ''کہاں'' خرچ کیا 7 4
9 پانچواں سوال'' علم'' کے بارے میں 7 4
10 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 9 1
11 توسیع بیت المال : 9 10
12 ماخذ : 10 10
13 وفیات 18 1
14 ذکراللہ اور وصول اِلی اللہ کی صورتیں 19 1
15 دواہم چیزیں : 20 14
16 متقدمین کا طریقہ : 20 14
17 متاخرین کا طریقہ : 20 14
18 صحابہ نے چلہ کشی کیوں نہ کی ؟ 21 14
19 سلوک و تصوف : 21 14
20 اِجازت کب دینی چاہیے : 22 14
21 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 23 1
22 مال کی قربانی : 23 21
23 رمضان اور قرآن 32 1
24 کَانَ وَقَّافًاعِنْدَ کِتَابِ اللّٰہِ : 32 23
25 نماز میں قرآن دیکھ کرپڑھنا 39 1
26 (٣) نبی کریم ۖنے فرمایا : 41 25
27 ''نمازمیں قرآن دیکھ کرپڑھنا''اَقوالِ سلف کی نظرمیں : 44 25
28 اِمام اِبن حزم رحمة اللہ علیہ کافتوی : 50 25
29 علامہ اَلبانی رحمة اللہ علیہ کافتوی : 50 25
30 کتب ِ فقہ میں قرآن دیکھ کرنمازپڑھنے سے متعلق جزئیات : 51 25
31 بقیہ : رمضان اور قرآن 54 23
32 گلدستہ ٔ اَحادیث 55 1
33 روزانہ صبح و شام تینوں قل پڑھنا ہر قسم کی آفات سے بچاتا ہے : 55 32
34 ایک دُعا جس کا صبح و شام تین بار پڑھنا ہر مرض سے بچاتا ہے : 55 32
35 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 57 1
36 تقریظ وتنقید 63 1
37 اَخبار الجامعہ 64 1
38 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter