Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2016

اكستان

63 - 66
تقریظ وتنقید
نام کتاب  :  تحفہ  ٔ نقشبندیہ 
تصنیف   :  حضرت مولانا عبد القیوم مہا جر مدنی مد ظلہم 
صفحات   :   ٤٣٢ 
سائز     :   ١٦/٣٦ ٢٣ 
ناشر     :   اِدارہ تالیفاتِ اَشرفیہ ملتان 
قیمت    :   درج نہیں 
حضرت مولانا عبد القیوم صاحب مہاجر مکی مد ظلہم عرصۂ دراز سے مد ینہ طیبہ میں مقیم ہیں، اَکابر اہل اللہ کے فیض یافتہ اور مجازِ بیعت ہیں بہت سی قیمتی کتابیں آپ کی قلم ِحقیقت رقم سے نکل کر قبولیت حاصل کرچکی ہیں۔ پیش نظر کتاب ''تحفۂ نقشبندیہ '' حضرت مد ظلہم کی نئی تصنیف ہے اِس میں آپ نے سلسلۂ نقشبندیہ کا تعارف، مشائخِ نقشبندیہ کی خدمات و سوانح، تصوف کی حقیقت، اِصلاح کے لیے نقشبندی مشائخ کا طریقہ کار،لطائف ستہ، تجلیات و مراقبات،ختمات و معمولات ذکر کیے ہیں جو مشائخ ِ نقشبندیہ کے لیے ذادِ راہ اور سالکانِ طریقت کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ 
اَندازِ بیان سہل اور دلنشیں ہے، کتابت و طباعت عمدہ ہے یقینا یہ کتاب نقشبندی سلسلہ کے اَحباب کے لیے خصوصًا اور دیگرسالکین کے لیے عمومًا عظیم تحفہ ہے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 6 1
5 آخرت کی پیشی اور سوالات 6 4
6 دُوسرا سوال 7 4
7 تیسرا سوال یہ ہو گا کہ ''مال'' کہاں سے حاصل کیا ؟ 7 4
8 چو تھا سوال یہ ہوگا کہ ''کہاں'' خرچ کیا 7 4
9 پانچواں سوال'' علم'' کے بارے میں 7 4
10 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 9 1
11 توسیع بیت المال : 9 10
12 ماخذ : 10 10
13 وفیات 18 1
14 ذکراللہ اور وصول اِلی اللہ کی صورتیں 19 1
15 دواہم چیزیں : 20 14
16 متقدمین کا طریقہ : 20 14
17 متاخرین کا طریقہ : 20 14
18 صحابہ نے چلہ کشی کیوں نہ کی ؟ 21 14
19 سلوک و تصوف : 21 14
20 اِجازت کب دینی چاہیے : 22 14
21 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 23 1
22 مال کی قربانی : 23 21
23 رمضان اور قرآن 32 1
24 کَانَ وَقَّافًاعِنْدَ کِتَابِ اللّٰہِ : 32 23
25 نماز میں قرآن دیکھ کرپڑھنا 39 1
26 (٣) نبی کریم ۖنے فرمایا : 41 25
27 ''نمازمیں قرآن دیکھ کرپڑھنا''اَقوالِ سلف کی نظرمیں : 44 25
28 اِمام اِبن حزم رحمة اللہ علیہ کافتوی : 50 25
29 علامہ اَلبانی رحمة اللہ علیہ کافتوی : 50 25
30 کتب ِ فقہ میں قرآن دیکھ کرنمازپڑھنے سے متعلق جزئیات : 51 25
31 بقیہ : رمضان اور قرآن 54 23
32 گلدستہ ٔ اَحادیث 55 1
33 روزانہ صبح و شام تینوں قل پڑھنا ہر قسم کی آفات سے بچاتا ہے : 55 32
34 ایک دُعا جس کا صبح و شام تین بار پڑھنا ہر مرض سے بچاتا ہے : 55 32
35 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 57 1
36 تقریظ وتنقید 63 1
37 اَخبار الجامعہ 64 1
38 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter