Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2016

اكستان

40 - 66
ہدایات ہیں  ؟  سلف صالحین نے کیارہنمائی فرمائی ہے  ؟  کتب ِفقہ میںکیاحکم ہے  ؟  یہ ایک مفصل گفتگوہے جس کو ہم آئندہ صفحات میںحتی الامکان سمیٹنے کی کوشش کریںگے۔
''نمازمیںقرآن دیکھ کرپڑھنا''قرآن واحادیث کی نظرمیں  :
(١)  قرآنِ مجید میں ہے(فَوَلِّ وَجْہَکَ شَطْرَالْمَسْجِدِالْحَرَامِ)   ١  '' اب آپ اپنارُخ مسجدِحرام کی سمت کرلیں۔''
بارہا یہ دیکھاگیاہے کہ قرآنِ مجیداِمام کے دائیں طرف رکھاہوا ہوتاہے، سورئہ فاتحہ سے فراغت کے بعداِمام دائیں جانب رکھے گئے قرآنِ مجید کی طرف متوجہ ہوتا ہے اِس طورپرکہ پیچھے سے دیکھنے والااچھی طرح یہ محسوس کرتاہے کہ اِمام کاچہرہ بالکل سیدھے قبلہ کی طرف نہیں ہے بلکہ دائیں جانب رکھے ہوئے قرآنِ مجیدکی طرف ہے حالانکہ اِستقبالِ قبلہ میںمرکزی کردار چہرے کے اِستقبال کاہوتاہے کیونکہ چہرہ ہی پورے اِنسانی ڈھانچے کی نمائندگی کرتا ہے اگر چہرے کااِستقبال نہ ہوتو     بے رُخی اورعدم دلچسپی کااِحساس ہوتاہے جبکہ یہ تواِنابت اورکمالِ توجہ کامقام ہے،یہ الگ بات ہے کہ صرف ڈھانچے اورسینے کااِستقبال بھی کافی ہوسکتاہے لیکن کمالِ اَدب یہی ہے کہ ایک ایک عضوکا اِستقبال ہوچنانچہ کمالِ توجہ کی اِس حد کو ملحوظ رکھ کر شیخ اِبن باز رحمة اللہ علیہ نے لکھاہے :  یَتَوَجَّہُ الْمُصَلِّْ ِلَی الْقِبْلَةِ یَنْمَاَ کَانَ بِجَمِیْعِ بَدَنِہ. ٢  ''مصلی جہاںکہیںبھی ہو اِستقبالِ قبلہ ضروری ہے، بدن کے ایک ایک عضوکے ساتھ''۔
(٢) نبی کریم  ۖنے فرمایا  :  
لِیَلِنِْ مِنْکُمْ ُولُوالَحْلَامِ وَالنُّہٰی. (مسلم شریف رقم الحدیث  ٤٣٢)
''نمازمیں میرے قریب وہ لوگ کھڑے ہوں جوسمجھداراورصاحب ِعلم ہیں۔''
اگرقرآن دیکھ کرپڑھنے کی اِجازت ہوتی توپھراِس حدیث کاکوئی مطلب ہی نہیں بنے گا اِس لیے کہ نبی کریم  ۖ  کایہ فرمان درحقیقت اُمت کے لیے یہ تعلیم تھی کہ اِمام کے پیچھے اوراِمام کے 
  ١   سُورة البقرة : ١٤٤    ٢   ہدایة الحائرین،صفة صلاة النبی:297
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 6 1
5 آخرت کی پیشی اور سوالات 6 4
6 دُوسرا سوال 7 4
7 تیسرا سوال یہ ہو گا کہ ''مال'' کہاں سے حاصل کیا ؟ 7 4
8 چو تھا سوال یہ ہوگا کہ ''کہاں'' خرچ کیا 7 4
9 پانچواں سوال'' علم'' کے بارے میں 7 4
10 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 9 1
11 توسیع بیت المال : 9 10
12 ماخذ : 10 10
13 وفیات 18 1
14 ذکراللہ اور وصول اِلی اللہ کی صورتیں 19 1
15 دواہم چیزیں : 20 14
16 متقدمین کا طریقہ : 20 14
17 متاخرین کا طریقہ : 20 14
18 صحابہ نے چلہ کشی کیوں نہ کی ؟ 21 14
19 سلوک و تصوف : 21 14
20 اِجازت کب دینی چاہیے : 22 14
21 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 23 1
22 مال کی قربانی : 23 21
23 رمضان اور قرآن 32 1
24 کَانَ وَقَّافًاعِنْدَ کِتَابِ اللّٰہِ : 32 23
25 نماز میں قرآن دیکھ کرپڑھنا 39 1
26 (٣) نبی کریم ۖنے فرمایا : 41 25
27 ''نمازمیں قرآن دیکھ کرپڑھنا''اَقوالِ سلف کی نظرمیں : 44 25
28 اِمام اِبن حزم رحمة اللہ علیہ کافتوی : 50 25
29 علامہ اَلبانی رحمة اللہ علیہ کافتوی : 50 25
30 کتب ِ فقہ میں قرآن دیکھ کرنمازپڑھنے سے متعلق جزئیات : 51 25
31 بقیہ : رمضان اور قرآن 54 23
32 گلدستہ ٔ اَحادیث 55 1
33 روزانہ صبح و شام تینوں قل پڑھنا ہر قسم کی آفات سے بچاتا ہے : 55 32
34 ایک دُعا جس کا صبح و شام تین بار پڑھنا ہر مرض سے بچاتا ہے : 55 32
35 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 57 1
36 تقریظ وتنقید 63 1
37 اَخبار الجامعہ 64 1
38 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter