Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2016

اكستان

40 - 65
اُنہوں نے پورے زور و شور سے اِسلام کی شبیہ کو داغدار کرنے کی مہم جاری رکھی اور آج کے اَبلاغی وسائل کی بہتات اور بے پناہ کثرت کے دور میں وہ پہلے سے بھی زیادہ زور و شور سے اپنی یہ ناپاک مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔
کیا دین ِمسیحی میں قتال کا تصور نہیں  ؟
قبل اِس کے کہ ہم اِسلام پرعیسائی مشنریز کی جانب سے تشدد پسندی و اِنتہا پسندی کے اِلزامات کا تحقیقی جواب دیں،مناسب سمجھتے ہیں کہ اِس خیال اور عام طورپر پھیلے ہوئے تصور کی حقیقت واضح کردی جائے کہ مسیحیت مطلقًا جنگ و جدال اور قتال کا اِنکار کرتی ہے،عیسائیوں سے پوچھا جانا چاہیے کہ اِنجیلِ متیٰ میں حضرت عیسٰی علیہ السلام کی جانب جو یہ قول منسوب ہے کہ 
''تم یہ مت سمجھوکہ میں زمین میں صلح و سلامتی قائم کرنے کے لیے آیا ہوںبلکہ میں  تو تلوار لے کر آیا ہوں، میں اِس لیے آیاہوں کہ اِنسان کو اُس کے باپ کے خلاف کھڑاکردُوں،بیٹی کو اُس کی ماں کے خلاف اورچوپایوں کو چرواہوں کے خلاف، اِنسان کے دُشمن اُس کے گھر والے ہی ہوتے ہیں،جو شخص بھی اپنی ماں یا باپ سے مجھ سے زیادہ محبت کرے تووہ مجھ سے دُور رہے،جو شخص اپنے بیٹے یا بیٹی سے مجھ سے زیادہ محبت کرے وہ بھی مجھ سے دُوررہے،جو شخص اپنی صلیب نہ لے اور میری اِتباع نہ کرے وہ مجھ سے دُور رہے، جس نے زندگی کو پالیا(یعنی اپنے لیے اُسے گزاردیا)اُس نے دراصل اپنی زندگی کو گنوادیا اور جس نے میری خاطر اپنی زندگی گنوادی توگویااُس نے اپنی زندگی کے مقاصد کو پالیا۔'' (باب ١٠ ،آیت:٣٥)
 اِس کا آخر ہم کیا مطلب نکالیں  !  ہم نام نہاد عیسائیت کے علم برداروں کے قول کومانیں اور اِنجیل کی تکذیب کریں  یا  اُن کو جھوٹا سمجھیں اوراِنجیل کے بیان کو صحیح اور سچ مانیں  !  !  !
یہودیت اور تشدد پسندی  :
جہاں تک بات توراة کی ہے تو اُس کے اَندر تو ابھی بھی بے شمار ایسے مقامات ہیںجہاں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 7 1
5 آقائے نامدار ۖ کی دُنیاسے بے رغبتی 7 4
6 دُنیا گزارے کی جگہ ہے محبت کی نہیں : 8 4
7 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 10 1
8 اِسلامی تعلیمات و اِشارات 10 7
9 قومی مصارف اور ذرائع آ مدنی....... کتاب اللہ کے اِشارات : 10 7
10 نیکی : 10 7
11 دُوسری ضرورتیں اورمَداتِ آمدنی : 12 7
12 تناسب : 15 7
13 دفاعی مصارف اور ذرائع آمدنی : 16 7
14 حکومت ِاِسلامیہ ، پوری دُنیا کی قیادت : 16 13
15 اَقلیتوں پر بوجھ نہیں ڈالا گیا : 18 13
16 اِسلام کیا ہے ؟ 20 1
17 خاص وقتوں کی خاص دُعائیں 20 16
18 قصص القرآن للاطفال 24 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 24 18
20 ( ہاتھی والوں کا قصہ ) 24 18
21 چو دہویں صدی کا شیخ الحدیث 28 1
22 شیخ الا سلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی نور اللہ مر قدہ 28 21
23 اِبتدائی تعلیم : 28 21
24 روانگی دیو بند و آغاز ِ عربی : 29 21
25 دارُالعلوم دیو بند میں علمی اِستفادہ : 29 21
26 اَسا تذۂ کرام : 30 21
27 زمانہ ٔ طالب علمی میں خصوصی شغف : 31 21
28 مد ینہ منورہ میں درس و تد ریس : 32 21
29 صدارت دارُالعلوم دیو بند : 34 21
30 درسِ حدیث : 34 21
31 خصوصیاتِ سنن تر مذی : 35 21
32 سلسلہ سند ِ حدیث : 35 21
33 کیا اِسلام کی اِشاعت میں جبر و اِکراہ کا دخل ہے ؟ 38 1
34 کیا دین ِمسیحی میں قتال کا تصور نہیں ؟ 40 33
35 یہودیت اور تشدد پسندی : 40 33
36 ایک اور واقعہ : 53 33
37 بقیہ : قرآن کے پیارے قصے 57 18
38 گلدستہ ٔ اَحادیث 58 1
39 حضور ۖ ہر مہینہ تین روزے رکھا کرتے تھے : 58 38
40 نبی اَکرم ۖ روزانہ سوتے وقت تینوں قل پڑھ کر دم کیا کرتے تھے : 61 38
41 اَخبار الجامعہ 62 1
42 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter