Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2016

اكستان

29 - 65
تعلیم و تربیت کا غیر معمولی اور بہت زیادہ خیال تھا، اِس وجہ سے آپ کی اِبتدائی تعلیم بہت عمدہ ہوئی، قاعدہ بغدادی جنابہ والدہ مر حومہ کے پاس پڑھا، پانچویں سپارہ تک والدہ مرحومہ تعلیم دیتی رہیں اور اِس کے بعد سے آخر قرآن تک والد مر حوم سے پڑھا، اِس کے بعد فارسی پڑھی پھر اسکول میں داخل ہوگئے اور حساب جبرو مقابلہ، اَقلیدس، جغرافیہ، تاریخ، مساحت ِعملی، اُردو، فارسی، اِن علوم میں بارہ سال کی عمر میں مہارت حاصل کی۔ 
روانگی دیو بند و آغاز ِ عربی  : 
اَوائلِ صفر ١٣٠٩ھ میںآپ دیو بند تشریف لائے اور شیخ الہند رحمة اللہ علیہ کی مسجد کے سامنے کوٹھی کے کمرہ میں اِقامت فرمائی اور حضرت شیخ الہند رحمة اللہ علیہ کے فرمانے پر حضرت مولانا خلیل اَحمد صاحب رحمة اللہ علیہ نے ''میزان الصرف '' شروع کرائی، اِس طرح سے آپ کی عر بی تعلیم کا آغاز  اَکابر کے مجمع میں شیخ ِوقت کے مقدس ہاتھوں سے ہوا۔
 دارُالعلوم دیو بند میں علمی اِستفادہ  : 
آپ نے صفر ١٣٠٩ھ سے شعبان ١٣١٦ھ تک دارُالعلوم دیوبند میں رہ کر علمی اِستفادہ ماہرین اَساتذہ سے کیا، آپ نے اَوقاتِ مدرسہ کے علاوہ خارج اَوقات میں بہت سی کتابیں اَساتذہ سے پڑھیں اور بہت محنت و توجہ سے علوم کوحاصل کیا۔ اِس شغف اور پا بندی کودیکھ کراَساتذہ کرام نے اپنی عنایتیں زیادہ سے زیادہ مبذول فرمائیں چنانچہ شیخ الہند رحمة اللہ علیہ باوجودیکہ دارُالعلوم دیوبند کے  شیخ التدریس تھے اور آپ کے درس میں اُو نچی کتابیں رہتی تھیں لیکن آپ کو شیخ الہند رحمة اللہ علیہ نے اِبتدائی کتابیں بھی پڑھائیں اور اکثر کتابیں باو جود مصروفیات کے خارج اَوقاتِ مدرسہ پڑھائیں، آپ ہمیشہ اِمتحان میں اَعلیٰ اور نمایاں نمبروں سے پاس ہوتے رہے،ہر پرچہ اِمتحان کے مفروضہ نمبر  اگر ٢٠ ہوتے تو٢١، ٢٢، ٢٣ نمبر حاصل فرماتے تھے اور اگر نمبر مفروضہ ٥٠ ہوتے تو ٥١، ٥٢، ٥٣ نمبر حاصل فرماتے اور صدرا کے اِمتحان میں توآپ نے ٧٥ نمبر حاصل کیے۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 7 1
5 آقائے نامدار ۖ کی دُنیاسے بے رغبتی 7 4
6 دُنیا گزارے کی جگہ ہے محبت کی نہیں : 8 4
7 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 10 1
8 اِسلامی تعلیمات و اِشارات 10 7
9 قومی مصارف اور ذرائع آ مدنی....... کتاب اللہ کے اِشارات : 10 7
10 نیکی : 10 7
11 دُوسری ضرورتیں اورمَداتِ آمدنی : 12 7
12 تناسب : 15 7
13 دفاعی مصارف اور ذرائع آمدنی : 16 7
14 حکومت ِاِسلامیہ ، پوری دُنیا کی قیادت : 16 13
15 اَقلیتوں پر بوجھ نہیں ڈالا گیا : 18 13
16 اِسلام کیا ہے ؟ 20 1
17 خاص وقتوں کی خاص دُعائیں 20 16
18 قصص القرآن للاطفال 24 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 24 18
20 ( ہاتھی والوں کا قصہ ) 24 18
21 چو دہویں صدی کا شیخ الحدیث 28 1
22 شیخ الا سلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی نور اللہ مر قدہ 28 21
23 اِبتدائی تعلیم : 28 21
24 روانگی دیو بند و آغاز ِ عربی : 29 21
25 دارُالعلوم دیو بند میں علمی اِستفادہ : 29 21
26 اَسا تذۂ کرام : 30 21
27 زمانہ ٔ طالب علمی میں خصوصی شغف : 31 21
28 مد ینہ منورہ میں درس و تد ریس : 32 21
29 صدارت دارُالعلوم دیو بند : 34 21
30 درسِ حدیث : 34 21
31 خصوصیاتِ سنن تر مذی : 35 21
32 سلسلہ سند ِ حدیث : 35 21
33 کیا اِسلام کی اِشاعت میں جبر و اِکراہ کا دخل ہے ؟ 38 1
34 کیا دین ِمسیحی میں قتال کا تصور نہیں ؟ 40 33
35 یہودیت اور تشدد پسندی : 40 33
36 ایک اور واقعہ : 53 33
37 بقیہ : قرآن کے پیارے قصے 57 18
38 گلدستہ ٔ اَحادیث 58 1
39 حضور ۖ ہر مہینہ تین روزے رکھا کرتے تھے : 58 38
40 نبی اَکرم ۖ روزانہ سوتے وقت تینوں قل پڑھ کر دم کیا کرتے تھے : 61 38
41 اَخبار الجامعہ 62 1
42 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter