Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2016

اكستان

62 - 65
 اَخبار الجامعہ
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  )
٢٣ فروری کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب بھائی جنید صاحب کی دعوت پر نکاح اور درسِ قرآن کے لیے خوشاب روانہ ہوئے، مغرب کے قریب خوشاب پہنچ کر جامعہ تعلیم الاسلام میں مغرب کی نماز اَدا کی، نماز کے بعد دو حضرات کا نکاح پڑھایا عشاء کا کھانا تناول فرمایا بعد نمازِ عشاء   مسجد عالم پناہ میں درسِ قرآن دیا اُس کے بعد لوگوں کو بیعت فرمایا رات کا قیام جامعہ تعلیم الا سلام میں کیا۔ 
٢٤ فروری کو ناشتہ کے بعد حضرت مولانا عبد اللہ صاحب رحمة اللہ علیہ کی تعزیت کے لیے بھکر روانہ ہوئے، راستے میں جامعہ کے فاضل مولانا عثمان صاحب کے اِصرار پر تھوڑی دیر کے لیے پنج گرائیں میں واقع اُن کی دُکان پر تشریف لے گئے اور دُعا فرمائی، تقریبًا دوپہر ایک بجے مدرسہ جامعہ قادریہ  رحیم آباد بھکر پہنچ گئے مولانا صفی اللہ صاحب مد ظلہم سے اُن کے والد صاحب کی تعزیت کی ظہر کی نماز اَدا کرنے کے بعد مولانا صفی اللہ صاحب سے اِجازت لی، حاجی غلام مصطفی صاحب کے گھر پہنچ کر دوپہر کا کھانا تناول فرمایا اور تھوڑی دیر قیلولہ کیا بعد اَزاں جامعہ کے فاضلِ قدیم حضرت مولانا قاضی حبیب اللہ صاحب کی تعزیت کے لیے ٹانک روانہ ہوئے، مغرب کے قریب ٹانک پہنچ کر حضرت نے قاضی صاحب کے صاحبزادوں سے تعزیت کی اَلحاج حکیم عطاء اللہ صاحب کے اِصرار پر اُن کے گھر تشریف لے گئے ۔احقر اِنعام اللہ کے چچا زاد بھائی اَیڈوو کیٹ خیر محمد صاحب، ٹانک کے علماء اور جمعیة کے اہم رہنما حضرت کی ٹانک آمد پر حکیم عطاء اللہ صاحب کے گھر پہنچ گئے، سب حضرات سے مختلف اُمور پر گفتگو ہوئی رات دس بجے بنوں کے لیے روانہ ہوئے اوربارہ بجے فاضلِ جامعہ مولانا عبدالجبار صاحب کے گھر پہنچ گئے اور رات کا قیام فرمایا۔ 
٢٥ فروری ناشتے کے بعد نزدیک ہی مدرسے میں حضرت کادرس قرآن ہوا اُس کے بعد
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 7 1
5 آقائے نامدار ۖ کی دُنیاسے بے رغبتی 7 4
6 دُنیا گزارے کی جگہ ہے محبت کی نہیں : 8 4
7 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 10 1
8 اِسلامی تعلیمات و اِشارات 10 7
9 قومی مصارف اور ذرائع آ مدنی....... کتاب اللہ کے اِشارات : 10 7
10 نیکی : 10 7
11 دُوسری ضرورتیں اورمَداتِ آمدنی : 12 7
12 تناسب : 15 7
13 دفاعی مصارف اور ذرائع آمدنی : 16 7
14 حکومت ِاِسلامیہ ، پوری دُنیا کی قیادت : 16 13
15 اَقلیتوں پر بوجھ نہیں ڈالا گیا : 18 13
16 اِسلام کیا ہے ؟ 20 1
17 خاص وقتوں کی خاص دُعائیں 20 16
18 قصص القرآن للاطفال 24 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 24 18
20 ( ہاتھی والوں کا قصہ ) 24 18
21 چو دہویں صدی کا شیخ الحدیث 28 1
22 شیخ الا سلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی نور اللہ مر قدہ 28 21
23 اِبتدائی تعلیم : 28 21
24 روانگی دیو بند و آغاز ِ عربی : 29 21
25 دارُالعلوم دیو بند میں علمی اِستفادہ : 29 21
26 اَسا تذۂ کرام : 30 21
27 زمانہ ٔ طالب علمی میں خصوصی شغف : 31 21
28 مد ینہ منورہ میں درس و تد ریس : 32 21
29 صدارت دارُالعلوم دیو بند : 34 21
30 درسِ حدیث : 34 21
31 خصوصیاتِ سنن تر مذی : 35 21
32 سلسلہ سند ِ حدیث : 35 21
33 کیا اِسلام کی اِشاعت میں جبر و اِکراہ کا دخل ہے ؟ 38 1
34 کیا دین ِمسیحی میں قتال کا تصور نہیں ؟ 40 33
35 یہودیت اور تشدد پسندی : 40 33
36 ایک اور واقعہ : 53 33
37 بقیہ : قرآن کے پیارے قصے 57 18
38 گلدستہ ٔ اَحادیث 58 1
39 حضور ۖ ہر مہینہ تین روزے رکھا کرتے تھے : 58 38
40 نبی اَکرم ۖ روزانہ سوتے وقت تینوں قل پڑھ کر دم کیا کرتے تھے : 61 38
41 اَخبار الجامعہ 62 1
42 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter