Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2016

اكستان

4 - 65
حرف آغاز
نَحْمَدہ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِےْمِ اَمَّا بَعْدُ !
حکومتی اِداروں کی کار گزاری اور اُن کااپنے ملک کی رعایا کے ساتھ روّیہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے ہر حکومت ترقی کے نام پر چھوٹا موٹا کوئی اچھااِقدام اپنے دورِاِقتدار میں اگر اَنجام دے بھی دے تو اُس کو اِنقلابی اِقدام قرار دینے میں اَیڑی چوٹی کا زور لگا دیتی ہے اور اُس کی اِفادیت کو     ایسے بڑھا چڑھا کر بیان کیا جاتا ہے کہ جیسے ہر گھر میں چار چاند اُتر آئے ہوں جبکہ دُوسری طرف ایسے بڑے بڑے اِداروں میں جن پر ملکی ترقی کا دار و مدار ہوتا ہے جوتوں میںدال بٹ رہی ہوتی ہے اور  اُس کے اہلکار بد حال عوام کی بدحالی سے کھیل رہے ہوتے ہیں، حکمرانوں کی اپنے ہی کار ناموں پر ''اپنے منہ میاں مٹھو ''کی رٹ اُن کو اصل کاموں کی طرف متوجہ ہونے کی فرصت ہی نہیں لینے دیتی نتیجتاً یہ اِدارے اپنی بد عنوانیوں میں مزید شیر ہو جاتے ہیں۔ 
٢٥ مارچ کی بات ہے کہ جامعہ کے ناظم صاحب نے مجھے بتلایا کہ مسجد حامد اور جامعہ جدید کے بجلی کے بل اِس بار بہت بڑے بڑے آئے ہیں صرف مسجد حامد کے ایک میٹر کا بل دو لاکھ سینتالیس ہزار چھ سو چھبیس روپے ہے جبکہ جامعہ کا بل دو لاکھ اَٹھاون ہزار ایک سو تریسٹھ روپے ہے باقی میٹروں کے بل اِس کے علاوہ ہیں، اِس پر مزید دھمکی بھی درج ہے کہ اگر ٢٩ مارچ تک مطلوبہ بل جمع نہ کرایا  گیا تو اِس پر چونتیس ہزار ایک سو ستتر روپے مزید جرمانہ وصول کیا جائے گا بصورتِ دیگر بجلی کامیٹر کاٹ  دیا جائے گا۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 7 1
5 آقائے نامدار ۖ کی دُنیاسے بے رغبتی 7 4
6 دُنیا گزارے کی جگہ ہے محبت کی نہیں : 8 4
7 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 10 1
8 اِسلامی تعلیمات و اِشارات 10 7
9 قومی مصارف اور ذرائع آ مدنی....... کتاب اللہ کے اِشارات : 10 7
10 نیکی : 10 7
11 دُوسری ضرورتیں اورمَداتِ آمدنی : 12 7
12 تناسب : 15 7
13 دفاعی مصارف اور ذرائع آمدنی : 16 7
14 حکومت ِاِسلامیہ ، پوری دُنیا کی قیادت : 16 13
15 اَقلیتوں پر بوجھ نہیں ڈالا گیا : 18 13
16 اِسلام کیا ہے ؟ 20 1
17 خاص وقتوں کی خاص دُعائیں 20 16
18 قصص القرآن للاطفال 24 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 24 18
20 ( ہاتھی والوں کا قصہ ) 24 18
21 چو دہویں صدی کا شیخ الحدیث 28 1
22 شیخ الا سلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی نور اللہ مر قدہ 28 21
23 اِبتدائی تعلیم : 28 21
24 روانگی دیو بند و آغاز ِ عربی : 29 21
25 دارُالعلوم دیو بند میں علمی اِستفادہ : 29 21
26 اَسا تذۂ کرام : 30 21
27 زمانہ ٔ طالب علمی میں خصوصی شغف : 31 21
28 مد ینہ منورہ میں درس و تد ریس : 32 21
29 صدارت دارُالعلوم دیو بند : 34 21
30 درسِ حدیث : 34 21
31 خصوصیاتِ سنن تر مذی : 35 21
32 سلسلہ سند ِ حدیث : 35 21
33 کیا اِسلام کی اِشاعت میں جبر و اِکراہ کا دخل ہے ؟ 38 1
34 کیا دین ِمسیحی میں قتال کا تصور نہیں ؟ 40 33
35 یہودیت اور تشدد پسندی : 40 33
36 ایک اور واقعہ : 53 33
37 بقیہ : قرآن کے پیارے قصے 57 18
38 گلدستہ ٔ اَحادیث 58 1
39 حضور ۖ ہر مہینہ تین روزے رکھا کرتے تھے : 58 38
40 نبی اَکرم ۖ روزانہ سوتے وقت تینوں قل پڑھ کر دم کیا کرتے تھے : 61 38
41 اَخبار الجامعہ 62 1
42 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter