Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2016

اكستان

18 - 65
''مسلمانوں سے کہہ دو کہ تمہارے باپ ،تمہارے بیٹے، تمہارے بھائی، تمہاری بیویاں، تمہاری برا دری ،تمہارا مال جو تم نے کمایا ہے ،تمہاری تجارت جس میں گھاٹا  پڑ جانے سے ڈرتے ہو، تمہارے رہنے کے مکانات جو تمہیں اِس قدر پسند ہیں، اگر یہ ساری چیزیں تمہیں اللہ سے اور اُس کے رسول سے اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنے سے زیادہ پیاری ہیں تو اِنتظار کرو یہاں تک کہ جو کچھ خدا کوکرنا ہے وہ تمہارے سامنے لے آئے اور اللہ راہ نہیں دیتا فا سقوں (نافرمان لوگوں) کو۔'' (سورۂ تو بہ  :  ٢٤ )
  بہر حال ایک طرف مسلمانوں کو یہ حکم ہے کہ  : 
''جب تمام ہو چکے نماز تو پھیل پڑو زمین میں اور ڈھونڈو فضل اللہ کا اور یاد کرو اللہ  کو بہت سا اور تو قع رکھو کہ تم کامیاب ہو گے۔'' (سورۂ جمعہ  آیت  :  ١٠) 
یعنی فریضہ نماز اپنے وقت پر اَدا کرو پھر کارو بار میں مصروف ہو کر منافع حاصل کرو ،دُوسری طرف یہ ہدایت ہے کہ جو کچھ منافع حاصل کرو اُس کو اللہ کا فضل و اِنعام سمجھو اور یقین رکھو کہ جو کچھ تمہارے پاس ہے وہ ملّت کاہے اور جب بھی ضرورت پیش آئے اُس کو قربان کر دو۔ تو جس ملّت کا   یہ دستور العمل ہو گا تو کیا کبھی اُس کا کوئی منصوبہ کسی دُوسرے کا دست نگر رہ سکے گا  ؟  
 بہر حال مذکورہ بالا آیات نے جس طرح تر قیاتی منصو بو ں اور غیر معمولی دفاعی اِستحکام کی ہدایت کی، ساتھ ساتھ ذرائع آمد کی وضاحت بھی کر دی اور یہ بھی وا ضح کر دیا کہ تمام مصارف کی فراہمی مسلمانوں کے ذمہ ہے وہ خود اپنی آمدنی سے یہ مصارف فراہم کر یں گے۔ 
اَقلیتوں پر بوجھ نہیں ڈالا گیا  :
قرآنِ حکیم نے اِن مصارف کے بارے میں کوئی مطالبہ کسی غیر مسلم سے نہیں کیا، بے شک  غیر مسلموں سے جزیہ لیا جائے گا مگر اُس کی حیثیت حفاظتی ٹیکس کی ہے اور اُس کی مقدار بھی اِتنی ہی ہوتی ہے کہ صرف حفاظتی ضرورتوں (مثلاً پولیس) کے لیے کافی ہو سکے۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 7 1
5 آقائے نامدار ۖ کی دُنیاسے بے رغبتی 7 4
6 دُنیا گزارے کی جگہ ہے محبت کی نہیں : 8 4
7 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 10 1
8 اِسلامی تعلیمات و اِشارات 10 7
9 قومی مصارف اور ذرائع آ مدنی....... کتاب اللہ کے اِشارات : 10 7
10 نیکی : 10 7
11 دُوسری ضرورتیں اورمَداتِ آمدنی : 12 7
12 تناسب : 15 7
13 دفاعی مصارف اور ذرائع آمدنی : 16 7
14 حکومت ِاِسلامیہ ، پوری دُنیا کی قیادت : 16 13
15 اَقلیتوں پر بوجھ نہیں ڈالا گیا : 18 13
16 اِسلام کیا ہے ؟ 20 1
17 خاص وقتوں کی خاص دُعائیں 20 16
18 قصص القرآن للاطفال 24 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 24 18
20 ( ہاتھی والوں کا قصہ ) 24 18
21 چو دہویں صدی کا شیخ الحدیث 28 1
22 شیخ الا سلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی نور اللہ مر قدہ 28 21
23 اِبتدائی تعلیم : 28 21
24 روانگی دیو بند و آغاز ِ عربی : 29 21
25 دارُالعلوم دیو بند میں علمی اِستفادہ : 29 21
26 اَسا تذۂ کرام : 30 21
27 زمانہ ٔ طالب علمی میں خصوصی شغف : 31 21
28 مد ینہ منورہ میں درس و تد ریس : 32 21
29 صدارت دارُالعلوم دیو بند : 34 21
30 درسِ حدیث : 34 21
31 خصوصیاتِ سنن تر مذی : 35 21
32 سلسلہ سند ِ حدیث : 35 21
33 کیا اِسلام کی اِشاعت میں جبر و اِکراہ کا دخل ہے ؟ 38 1
34 کیا دین ِمسیحی میں قتال کا تصور نہیں ؟ 40 33
35 یہودیت اور تشدد پسندی : 40 33
36 ایک اور واقعہ : 53 33
37 بقیہ : قرآن کے پیارے قصے 57 18
38 گلدستہ ٔ اَحادیث 58 1
39 حضور ۖ ہر مہینہ تین روزے رکھا کرتے تھے : 58 38
40 نبی اَکرم ۖ روزانہ سوتے وقت تینوں قل پڑھ کر دم کیا کرتے تھے : 61 38
41 اَخبار الجامعہ 62 1
42 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter