Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2016

اكستان

57 - 65
شاعتِ اِسلام کے اپنے فریضے کو اَداکرنے میں اُس دلچسپی اورسنجیدگی کا مظاہرہ بھی نہیں کر رہے جو   اُن سے اِسلام چاہتا ہے اور جس کی نبی پاک  ۖ نے اپنے آخری دور میں اُنہیں تلقین کی تھی ،جس قدر اہمیت اور سرگرمی کے ساتھ عیسائی مشنریز اپنے نظریات و خیالات و عقائد کی تبلیغ و اِشاعت میں جدوجہد صَرف کر رہی ہیں،اگر مسلمان اُس کا عشرِ عشیر بھی کریں تو سال بہ سال اِسلام لانے والوں کی تعداد نہ معلوم کس برق رفتاری اور کثرت کے ساتھ بڑھنے لگے ۔
اِسلام اور اُس کی اِشاعت کے حوالے سے یہ وہ حقائق ہیں جنہیں کوئی بھی غیر جانبدار   اِنسان تسلیم کیے بغیر نہیں رہ سکتا،اگر اِن کے باوجود دُشمنانِ اِسلام جھوٹے پروپیگنڈوں میں مصروف ہیں اور وہ دُنیا میں اِسلام کی شبیہ کو بگاڑنے اور پیغمبرِ اِسلام اور قرآن کی تعلیمات میں تحریف کرکے دُنیا کو گمراہ کرنے کا بیڑہ اُٹھائے ہوئے ہیںتوایسے لوگوں کے بارے میں تو ہم وہی کہیں گے جو اللہ تبارک وتعالیٰ نے اپنی لاثانی معجزاتی کتاب قرآنِ کریم میں فرمایا ہے  :
( کَبُرَتْ کَلِمَةً تَخْرُجُ مِنْ اَفْوَاہِہِمْ  اِنْ یَّقُوْلُوْنَ اِلَّا کَذِبًا)(سُورة الکہف:  ٥ )
''  کیا بڑی بات نکلتی ہے اُن کے منہ سے،سب جھوٹ ہے جو کہتے ہیں  ''
(ماخوذ اَز  :  ماہنامہ دارُالعلوم دیوبند  دسمبر ٢٠١٤ئ)
 بقیہ  :  قرآن کے پیارے قصے 
اُس نے اپنے لشکر کی صف بندی کی، سب سے آگے ہاتھی سوا روں کورکھا جیسے ہی وہ کعبہ کے قریب پہنچے تو اُن پر پر ندوں کے غول اپنی چو نچوں میں آگ کے اَنگاروں جیسی دہکتی ہوئی کنکر یاں لے کر نمودا ر ہوئے اور اُن پر وہ کنکر یاں بر سانے لگے، اِن کنکریوں نے اُن کے سر پھوڑ دیے اُن کے جسم  ریز ریزہ کر دیے، جلد ہی وہ کٹی پٹھی لاشوں میں تبدیل ہو گئے۔ اَبر ہہ کو بھی کنکریاں لگیں اور وہ اپنے لشکر کو چھوڑ کر یمن بھاگ گیا اور وہیں زخموں کی تاب نہ لا کراِنتقال کر گیا۔ 
اِس طرح اللہ تعالیٰ نے اپنے گھر''کعبہ ''کی سر کشوں کی سر کشی سے حفاظت فر مائی۔ 
ض  ض  ض

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 7 1
5 آقائے نامدار ۖ کی دُنیاسے بے رغبتی 7 4
6 دُنیا گزارے کی جگہ ہے محبت کی نہیں : 8 4
7 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 10 1
8 اِسلامی تعلیمات و اِشارات 10 7
9 قومی مصارف اور ذرائع آ مدنی....... کتاب اللہ کے اِشارات : 10 7
10 نیکی : 10 7
11 دُوسری ضرورتیں اورمَداتِ آمدنی : 12 7
12 تناسب : 15 7
13 دفاعی مصارف اور ذرائع آمدنی : 16 7
14 حکومت ِاِسلامیہ ، پوری دُنیا کی قیادت : 16 13
15 اَقلیتوں پر بوجھ نہیں ڈالا گیا : 18 13
16 اِسلام کیا ہے ؟ 20 1
17 خاص وقتوں کی خاص دُعائیں 20 16
18 قصص القرآن للاطفال 24 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 24 18
20 ( ہاتھی والوں کا قصہ ) 24 18
21 چو دہویں صدی کا شیخ الحدیث 28 1
22 شیخ الا سلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی نور اللہ مر قدہ 28 21
23 اِبتدائی تعلیم : 28 21
24 روانگی دیو بند و آغاز ِ عربی : 29 21
25 دارُالعلوم دیو بند میں علمی اِستفادہ : 29 21
26 اَسا تذۂ کرام : 30 21
27 زمانہ ٔ طالب علمی میں خصوصی شغف : 31 21
28 مد ینہ منورہ میں درس و تد ریس : 32 21
29 صدارت دارُالعلوم دیو بند : 34 21
30 درسِ حدیث : 34 21
31 خصوصیاتِ سنن تر مذی : 35 21
32 سلسلہ سند ِ حدیث : 35 21
33 کیا اِسلام کی اِشاعت میں جبر و اِکراہ کا دخل ہے ؟ 38 1
34 کیا دین ِمسیحی میں قتال کا تصور نہیں ؟ 40 33
35 یہودیت اور تشدد پسندی : 40 33
36 ایک اور واقعہ : 53 33
37 بقیہ : قرآن کے پیارے قصے 57 18
38 گلدستہ ٔ اَحادیث 58 1
39 حضور ۖ ہر مہینہ تین روزے رکھا کرتے تھے : 58 38
40 نبی اَکرم ۖ روزانہ سوتے وقت تینوں قل پڑھ کر دم کیا کرتے تھے : 61 38
41 اَخبار الجامعہ 62 1
42 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter