Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2016

اكستان

19 - 65
اِسلامی حکومت اگرصحیح اُصولوں پر کارفرما ہو تو اُس کو بجا طورپر فخر کرنے کا حق ہوگا، وہ غیرمسلموں کو شہری حقوق مسلمانوں کے برا بر بلکہ بعض صورتوں میں مسلمانوں سے زیادہ حقوق دیتی ہے مثلاً مسلمان شراب کا کوئی دھندا نہیں کر سکتا نہ کشید کر سکتاہے نہ اُس کو خرید یا فروخت کرسکتا ہے اِسی طرح مسلمان خنزیر اور بعض ائمہ کے نزدیک ہاتھی کی تجارت بھی نہیں کر سکتا مگر غیر مسلموں کو اِن کے کار وبار کی اِجازت ہوتی ہے، ہدایت صرف یہ ہوتی ہے کہ بر سرِ عام نہ ہو۔ شہری حقوق میںاِس فراخ حوصلگی کے کے باو جود اُن پر نہ دفاعی اور جنگی ذمہ داری ہے نہ تر قیاتی منصوبوں کے مطالبات اُن پر لازم ہوتے ہیںاَلبتہ کسی غیر مسلم قوم نے جب مسلمانوں کی قیادت تسلیم کی تھی اُس وقت کوئی ایسا معاہدہ کیا تھا جس کی بنا ء پر دفاع میں شرکت کی ذمہ داری اُن پر لازم آتی ہے تو مسلمانوں پر فرض ہو گا کہ وہ معاہدہ کی ہر دفعہ کی پوری پوری پابندی کریں۔ 
(وَاَوْفُوْا بِالْعَہْدِ ج  اِنَّ الْعَھْدَ کَانَ مَسْئُُوْلًا) (سُورۂ  بنی اسرائیل :  ٣٤ )
''عہد پو را کرو عہد کے بارے میں تم سے باز پرس کی جائے گی۔ ''
خلفائے راشدین کی وصیتیں دُنیا کے سامنے موجود ہیں وہ وفات کے وقت بھی تاکید کیا کرتے تھے کہ جن (غیر مسلم اَقلیتوں)سے معاہدہ ہوا ہے وہ اللہ اور اُس کے رسول کی پناہ میں ہیں اِس پناہ میں کوئی رخنہ نہ آئے۔ (جاری ہے) 
 ض  ض  ض 
ماہنامہ اَنوار مدینہ لاہور میں اِشتہار دے کر آپ اپنے کاروبار کی تشہیر
 اور دینی اِدارہ کا تعاون ایک ساتھ کر سکتے ہیں  !
نرخ نامہ
بیرون ٹائٹل مکمل صفحہ
2000

اَندرون رسالہ مکمل صفحہ
1000
اَندرون ٹائٹل مکمل صفحہ
1500

اَندرون رسالہ نصف صفحہ
500

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 7 1
5 آقائے نامدار ۖ کی دُنیاسے بے رغبتی 7 4
6 دُنیا گزارے کی جگہ ہے محبت کی نہیں : 8 4
7 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 10 1
8 اِسلامی تعلیمات و اِشارات 10 7
9 قومی مصارف اور ذرائع آ مدنی....... کتاب اللہ کے اِشارات : 10 7
10 نیکی : 10 7
11 دُوسری ضرورتیں اورمَداتِ آمدنی : 12 7
12 تناسب : 15 7
13 دفاعی مصارف اور ذرائع آمدنی : 16 7
14 حکومت ِاِسلامیہ ، پوری دُنیا کی قیادت : 16 13
15 اَقلیتوں پر بوجھ نہیں ڈالا گیا : 18 13
16 اِسلام کیا ہے ؟ 20 1
17 خاص وقتوں کی خاص دُعائیں 20 16
18 قصص القرآن للاطفال 24 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 24 18
20 ( ہاتھی والوں کا قصہ ) 24 18
21 چو دہویں صدی کا شیخ الحدیث 28 1
22 شیخ الا سلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی نور اللہ مر قدہ 28 21
23 اِبتدائی تعلیم : 28 21
24 روانگی دیو بند و آغاز ِ عربی : 29 21
25 دارُالعلوم دیو بند میں علمی اِستفادہ : 29 21
26 اَسا تذۂ کرام : 30 21
27 زمانہ ٔ طالب علمی میں خصوصی شغف : 31 21
28 مد ینہ منورہ میں درس و تد ریس : 32 21
29 صدارت دارُالعلوم دیو بند : 34 21
30 درسِ حدیث : 34 21
31 خصوصیاتِ سنن تر مذی : 35 21
32 سلسلہ سند ِ حدیث : 35 21
33 کیا اِسلام کی اِشاعت میں جبر و اِکراہ کا دخل ہے ؟ 38 1
34 کیا دین ِمسیحی میں قتال کا تصور نہیں ؟ 40 33
35 یہودیت اور تشدد پسندی : 40 33
36 ایک اور واقعہ : 53 33
37 بقیہ : قرآن کے پیارے قصے 57 18
38 گلدستہ ٔ اَحادیث 58 1
39 حضور ۖ ہر مہینہ تین روزے رکھا کرتے تھے : 58 38
40 نبی اَکرم ۖ روزانہ سوتے وقت تینوں قل پڑھ کر دم کیا کرتے تھے : 61 38
41 اَخبار الجامعہ 62 1
42 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter