Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2016

اكستان

17 - 65
''مسلمانو  !  تمہیں کیا ہو گیا ہے جب تم سے کہا جا تا ہے کہ اللہ کی راہ میں قدم اُٹھاؤ تو تمہارے پاؤں بوجھل ہو کرزمین پکڑ لیتے ہیں، کیا آخرت چھوڑ کر صرف دُنیا کی زندگی پر ریجھ گئے ہو (اگر ایسا ہی ہے) تو (یادرکھو) دُنیاوی زند گی کی پونجی  آخرت کے مقابلہ میں اگر کچھ وجود رکھتی ہے تو وہ بہت ہی تھو ڑا ہے (نفی کے برابر) (اوردیکھو) اگر تم قدم نہیں اُٹھا تے تو یاد رکھو وہ تمہیں ایک ایسے عذاب میں ڈال دے گا جو درد ناک ہو گا اور تمہاری جگہ کسی دُوسرے گروہ کو لاکر کھڑا کر دے گا اور  تم اللہ کا کچھ نہیں بگاڑ سکو گے، اپنا ہی نقصان کروگے۔ (سورۂ توبہ آیت : ٣٨، ٣٩) 
پھر اِرشاد ہے  : 
''نکل کھڑے ہو (قدم بڑھاؤ) ہلکے ہو یا بوجھل، اور جہاد کرو اللہ کی راہ میں اپنے مالوں سے اور اپنی جانوں سے،یہی تمہارے حق میں بہتر ہے اگر تم میں سمجھ ہے۔'' ١ 
یعنی صرف جانیں قر بان کر نا نہیں بلکہ مال قر بان کرنا بھی مسلمانوں پر فرض ہے اور ہر مسلمان پر لا زم ہے کہ وہ عقیدہ رکھے کہ جو کچھ اُس کے پاس ہے وہ اُس کا نہیں ہے اللہ تعالیٰ کا ہے کیونکہ 
'' بلا شبہ اللہ تعالیٰ نے خرید لی ہیں مسلمانوں سے اُن کی جانیں اور اُن کے مال اِس قیمت پر کہ اُن کے لیے جنت ہے وہ اللہ کی راہ میں جہاد کرتے ہیں پس مارتے بھی ہیں اور مرتے بھی ہیں۔'' (سورۂ تو بہ  آیت نمبر  :  ١١١) 
جب مسلمان کامال خداکا مال ہے تواگر دفاعی اور جنگی اِستحکام کے لیے پورا مال خرچ کرنے کی ضرورت ہوئی تومسلمان پر فرض ہوگاکہ پو را مال خرچ کر دے۔
''  اے پیغمبر  !  تم سے پوچھتے ہیں کیا خرچ کریں  ؟  آپ کہہ دیجیے جو اَفزود  ٢   ہو ۔''  ٣
 اِس کی وضاحت یہ ہے  : 

  ١  سورۂ تو بہ  آیت  :  ٤١    ٢   ضرورت سے زائد ہو۔   ٣   سورۂ بقرہ  آیت  :  ٢١٩

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 7 1
5 آقائے نامدار ۖ کی دُنیاسے بے رغبتی 7 4
6 دُنیا گزارے کی جگہ ہے محبت کی نہیں : 8 4
7 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 10 1
8 اِسلامی تعلیمات و اِشارات 10 7
9 قومی مصارف اور ذرائع آ مدنی....... کتاب اللہ کے اِشارات : 10 7
10 نیکی : 10 7
11 دُوسری ضرورتیں اورمَداتِ آمدنی : 12 7
12 تناسب : 15 7
13 دفاعی مصارف اور ذرائع آمدنی : 16 7
14 حکومت ِاِسلامیہ ، پوری دُنیا کی قیادت : 16 13
15 اَقلیتوں پر بوجھ نہیں ڈالا گیا : 18 13
16 اِسلام کیا ہے ؟ 20 1
17 خاص وقتوں کی خاص دُعائیں 20 16
18 قصص القرآن للاطفال 24 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 24 18
20 ( ہاتھی والوں کا قصہ ) 24 18
21 چو دہویں صدی کا شیخ الحدیث 28 1
22 شیخ الا سلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی نور اللہ مر قدہ 28 21
23 اِبتدائی تعلیم : 28 21
24 روانگی دیو بند و آغاز ِ عربی : 29 21
25 دارُالعلوم دیو بند میں علمی اِستفادہ : 29 21
26 اَسا تذۂ کرام : 30 21
27 زمانہ ٔ طالب علمی میں خصوصی شغف : 31 21
28 مد ینہ منورہ میں درس و تد ریس : 32 21
29 صدارت دارُالعلوم دیو بند : 34 21
30 درسِ حدیث : 34 21
31 خصوصیاتِ سنن تر مذی : 35 21
32 سلسلہ سند ِ حدیث : 35 21
33 کیا اِسلام کی اِشاعت میں جبر و اِکراہ کا دخل ہے ؟ 38 1
34 کیا دین ِمسیحی میں قتال کا تصور نہیں ؟ 40 33
35 یہودیت اور تشدد پسندی : 40 33
36 ایک اور واقعہ : 53 33
37 بقیہ : قرآن کے پیارے قصے 57 18
38 گلدستہ ٔ اَحادیث 58 1
39 حضور ۖ ہر مہینہ تین روزے رکھا کرتے تھے : 58 38
40 نبی اَکرم ۖ روزانہ سوتے وقت تینوں قل پڑھ کر دم کیا کرتے تھے : 61 38
41 اَخبار الجامعہ 62 1
42 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter