Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2015

اكستان

52 - 65
قاری حافظ محمد یٰسین سکندر آبادی بھی تھے، یہ مدرسۂ حسینیہ میں کبھی کبھی چلے جاتے تھے، مولوی اَحمد سعید  سے واقف تھے۔ حضرت مفتی صاحب نے ایک مرتبہ مولانا اَحمد سعید کی تقریر کی تعریف سنی تو اپنے شاگرد سے کہا کہ اِس نوجوان واعظ سے پوچھنا کہ اُس نے کہاں پڑھا ہے اور کہاں تک پڑھا ہے  ؟  قاری صاحب موصوف وعظ میں شریک ہوتے ہی تھے، ختم ہونے پر نواجوان کے ساتھ ہولیے، راستے میں پوچھا کہ مولوی صاحب  !  آپ نے کہاں پڑھا ہے  ؟ قاری صاحب موصوف ایک طالب علم تھے اور نوجوان واعظ کو کو کم سے کم دارُالعلوم دیوبند کا  فاضل ترین فیض یافتہ خیال کرتے تھے، اُنہوں نے یہ بھی محسوس نہ کیا تھا کہ اُستاذ محترم نے یہ خدمت کیوں میرے سپرد کی ہے  ؟ 
غرضے کہ مولانا نے قاری صاحب  کو اِدھر اُدھر کی باتوں میں اُلجھادیا، اَصل بات کا جواب نہیں دیا ، دُوسرے دِن پھر پوچھا مگر بات کو ٹال دیا، وہ ٹالتے رہے  یہ پوچھتے رہے اور آخر نوجوان واعظ نے ایک دِن یہ جواب دیا کہ مولوی صاحب  !  آپ یہ بات پوچھتے ہیں تو مجھے شرمندگی ہوتی ہے کہیں پڑھا ہو تو بتائوں، بھئی میں نے تو کہیں نہیں پڑھا اور کچھ نہیں پڑھا اَلبتہ پڑھنے کی آرزو ہے،قاری صاحب موصوف کو یقین نہیں آیا لیکن کچھ عرصے بعد تعلقات بڑھے زیادہ میل جول ہوا تو قاری صاحب کو معلوم ہو گیا کہ واقعی یہ اَن پڑھ ہیں، پھر اُنہوں نے مولانا کو رائے دی کہ آپ مدرسۂ اَمینیہ میں داخلہ لے لیجیے اور علم حاصل کیجیے، مولانا نے کہا کہ بھئی مولوی صاحب  !  میں کیونکر پڑھ سکتا ہوں  ؟  والد کے اِنتقال کے بعد سے گھر کا سارا بوجھ مجھ پر ہے شادی بھی ہوچکی ہے دِن بھر محنت کرتا ہوں جب کہیں جا کر کام چلتا ہے اور آذوقہ نصیب ہوتا ہے، اِن حالات میں داخلہ لے کر پڑھنے کی فرصت کہاں  ؟  مگر اُن کو پڑھانا اور اِن کو پڑھنا مقدر تھا، قاری صاحب نے اپنے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 حیاتِ مسلم کی ایک جھلک 10 1
6 قربانی ،اِیثار اور تقسیمِ دولت کی نادر مثال ۔ نعروں کے بجائے عمل 10 5
7 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
8 سترہواں سبق : ذکر اللہ 18 7
9 ذکر کی حقیقت : 21 7
10 قصص القرآن للاطفال 22 1
11 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 22 10
12 ( حضرت یونس علیہ السلام کا واقعہ ) 22 10
13 وفیات 25 1
14 فقہ حنفی کی عظمت واہمیت 26 1
15 فقہ کے لغوی معنٰی : 26 14
16 فقہ کے اِصطلاحی معنٰی : 27 14
17 فقہ کے اِصطلاحی معنٰی ہیں : 27 14
18 تفصیلی دلائل چار ہیں : 27 14
19 فقہ کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟ 28 14
20 پہلی وجہ : 34 14
21 دُوسری وجہ : 34 14
22 تیسری وجہ : 34 14
23 چوتھی وجہ : 35 14
24 پانچویں وجہ : 35 14
25 چھٹی وجہ : 35 14
26 فقہ حنفی کی عظمت و قبولیت : 36 14
27 محرم الحرام کی فضیلت و منکراتِ مروجہ کی مذمت 40 1
28 قسم اَوّل کے منکرات : 42 27
29 قسم دوم کے منکرات : 44 27
30 گلدستہ ٔ اَحادیث 47 1
31 تین قسم کے لوگ جن سے اللہ تعالیٰ کو سخت نفرت ہے : 47 30
32 بقیہ : اِسلام کیا ہے ؟ 48 7
33 سَحبَانُ الہند مفسرُالقرآن 49 1
34 دِلی مرحوم کی خوبیاں : 49 33
35 پیدائش و خاندان : 50 33
36 اِبتدائی تعلیم : 51 33
37 وعظ کا ملکہ : 51 33
38 اعلیٰ تعلیم : 51 33
39 اَساتذۂ کرام : 54 33
40 ذریعہ ٔ معاش : 54 33
41 تد ریسی خدمت : 54 33
42 مناظرے کی تربیت : 55 33
43 جمعیة علمائِ ہند کی تاسیس : 56 33
44 سیاسی تحریکات : 56 33
45 چل دیا وہ حالِ دل سے بے خبر 57 33
46 وفات : 63 33
47 اَخبار الجامعہ 64 1
48 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter