Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2015

اكستان

39 - 65
اُس کا دو تہائی حصہ فقہ حنفی پر عمل پیرا ہے چنانچہ معراج محمد بارق لکھتے ہیں  : 
''رُوئے زمین پر آجکل تقریبًاایک اَرب تیس کروڑ مسلمان آباد ہیں اور ماہرین کے اَندازہ کے مطابق حنفی مذہب کے پیروکار تمام مسلمانوں کا دو تہائی ہیں، اِس لحاظ سے آجکل پوری دُنیا میں حنفی مسلمانوں کی تعداد تقریبًا ساڑھے چھیاسی کروڑ ہے۔ ''  ١
موصوف ایک اور مقام پر تحریر فرماتے ہیں  : 
''مختصرًا یہ کہ آجکل (پندرہویں صدی ہجری کے آغاز میں) حنفی مذہب کے پیرو اَفغانستان، پاکستان ،ہندوستان (بھارت)، بنگلہ دیش، عراق، ترکی، شام، مشرقی  ترکستان،مغربی ترکستان(ترکمانستان،تاجکستان،اوراُزبکستان،قازقستان،وغیرہ)  بوسنیا،البانیہ،وبلقان میں اکثریت میں پائے جاتے ہیں۔اِیران، اِنڈونیشیا، عدن، برازیل، برما، سری لنکا، ملا ئیشیا، تھائی لینڈ، سعودی عرب و دیگر ممالک میں اَقلیت میں ہیں،ایک اَندازہ کے مطابق اَحناف دُنیا کے کل مسلمانوں کا دو تہائی ہیں، اِس لحاظ سے اِن کی تعداد آج کل پوری دُنیا میں تقریبًا ساڑھے چھیاسی کروڑ ہے۔ ''  ٢
ناچیزنے یہ کچھ باتیں فقہ حنفی کی عظمت واہمیت کے متعلق عرض کی ہیں جن کی حیثیت ایک طالب ِعلمانہ کاوِش سے کچھ زیادہ نہیں ہے، اِس موضوع پر اگر کوئی صاحب ِبصیرت عالِم لکھتے تو بات کچھ اور ہوتی، اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ وہ اِن باتوں کے سمجھنے اور اِن پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔
  ١   حاشیہ فقہی مذاہب ِ اَربعہ کا فروغ  ص ١٣١    ۔      ٢   حاشیہ فقہی مذاہب ِ اَربعہ کا فروغ  ص ٨٥ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 حیاتِ مسلم کی ایک جھلک 10 1
6 قربانی ،اِیثار اور تقسیمِ دولت کی نادر مثال ۔ نعروں کے بجائے عمل 10 5
7 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
8 سترہواں سبق : ذکر اللہ 18 7
9 ذکر کی حقیقت : 21 7
10 قصص القرآن للاطفال 22 1
11 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 22 10
12 ( حضرت یونس علیہ السلام کا واقعہ ) 22 10
13 وفیات 25 1
14 فقہ حنفی کی عظمت واہمیت 26 1
15 فقہ کے لغوی معنٰی : 26 14
16 فقہ کے اِصطلاحی معنٰی : 27 14
17 فقہ کے اِصطلاحی معنٰی ہیں : 27 14
18 تفصیلی دلائل چار ہیں : 27 14
19 فقہ کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟ 28 14
20 پہلی وجہ : 34 14
21 دُوسری وجہ : 34 14
22 تیسری وجہ : 34 14
23 چوتھی وجہ : 35 14
24 پانچویں وجہ : 35 14
25 چھٹی وجہ : 35 14
26 فقہ حنفی کی عظمت و قبولیت : 36 14
27 محرم الحرام کی فضیلت و منکراتِ مروجہ کی مذمت 40 1
28 قسم اَوّل کے منکرات : 42 27
29 قسم دوم کے منکرات : 44 27
30 گلدستہ ٔ اَحادیث 47 1
31 تین قسم کے لوگ جن سے اللہ تعالیٰ کو سخت نفرت ہے : 47 30
32 بقیہ : اِسلام کیا ہے ؟ 48 7
33 سَحبَانُ الہند مفسرُالقرآن 49 1
34 دِلی مرحوم کی خوبیاں : 49 33
35 پیدائش و خاندان : 50 33
36 اِبتدائی تعلیم : 51 33
37 وعظ کا ملکہ : 51 33
38 اعلیٰ تعلیم : 51 33
39 اَساتذۂ کرام : 54 33
40 ذریعہ ٔ معاش : 54 33
41 تد ریسی خدمت : 54 33
42 مناظرے کی تربیت : 55 33
43 جمعیة علمائِ ہند کی تاسیس : 56 33
44 سیاسی تحریکات : 56 33
45 چل دیا وہ حالِ دل سے بے خبر 57 33
46 وفات : 63 33
47 اَخبار الجامعہ 64 1
48 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter