Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2015

اكستان

33 - 65
میں ہوتی ہے۔ جو شخص شب قدر میں مذکورہ بالا کیفیت حاصل کر لے تو رسول اللہ  ۖ نے اُس کو مندرجہ ذیل دُعا کی تلقین فرمائی ہے۔ 
اَللّٰہُمَّ اِنَّکَ عَفُوّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّیْ
اے اللہ  !  تو آمرز گار ہے، معافی تجھ کو پسند ہے پس مجھ کو معاف فرما
(  دس باتوں کی وصیت  )
حضرت معاذ بن جبل  نے بیان فرمایا کہ حضورِ اَقدس  ۖ نے مجھے دس باتوں کی وصیت فرمائی 
(١)  اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ بنا اگرچہ تجھے قتل کردیا جائے اور تجھے جلادیا جائے ۔ 
(٢)  اور اپنے ماں باپ کی نافرمانی ہر گز نہ کرنا اگرچہ تجھے حکم دیں کہ اپنے گھر والوں کو اور مال و دولت کو چھوڑ کر نکل جاؤ۔ 
(٣)  فرض نماز قصدًا نہ چھوڑ کیونکہ جس نے قصدًا فرض نماز چھوڑ دی اُس سے اللہ کا ذمہ بری ہو گیا۔ 
(٤)  شراب ہر گز مت پی کیونکہ وہ ہر بے حیائی کی جڑ ہے۔  
(٥)  گناہ سے بچ کیونکہ گناہ کی وجہ سے اللہ کی ناراضگی نازل ہوجاتی ہے۔ 
(٦)   میدانِ جہاد سے مت بھاگ اگرچہ (دُوسرے) لوگ (تیرے ساتھی) ہلاک ہو جائیں  
(٧)  جب لوگوں میں (وبائی ) موت پھیل جائے اور تو وہاں موجود ہو تو وہاں جم کر رہنا (اُس جگہ کو چھوڑ کرمت جانا) ۔ 
(٨)  اور جن کا خرچہ تجھ پر لازم ہے (بیوی بچے وغیرہ) اُن پر اپنا اچھا مال خرچ کرنا۔ 
(٩)  اور اُن کو اَدب سکھانے کے پیش ِ نظر اُن سے اپنی لاٹھی ہٹا کر مت رکھنا۔ 
(١٠)  اور اُن کو اللہ (کے اَحکام و قوانین) کے بارے میں ڈراتے رہنا۔ 
(مشکوة المصابیح  کتاب الایمان  رقم الحدیث  ٦١ )

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 15 1
5 ''نظریہ اِرتقائ'' ایک غلط مفروضہ : 16 4
6 دیگر مخلوقات میں جنت دوزخ نہیں بلکہ صرف اِنصاف ہوگا : 17 4
7 دُنیا و آخرت کی ثابت قدمی ! ''تلقین''کا طریقہ : 18 4
8 صحابہ پوری اُمت کے اُستاد ہیں ،اَساتذہ کی تعظیم نہ کرنے کا وبال : 19 4
9 اہلِ تشیع کا قرآن اور صحابہ کے بارے میں عقیدہ ،مولانا لکھنوی کا چیلنج : 20 4
10 اِجمالی اِیمان نجات کے لیے کافی ہے : 22 4
11 ''نیچری ''عقائد و حقائق کے منکر ہیں : 23 4
12 فلسفہ ٔ رمضان : 27 34
13 فلسفہ ٔ رمضان : 27 16
14 فضائلِ رمضان شریف : 29 13
16 فضائلِ رمضان شریف : 29 34
17 شب ِقدر : 32 16
19 آفتاب ِنبوت سے اِستفادہ کے مراتب : 34 35
21 درجۂ صحابیت : 34 35
22 صحابیت بالا تراَز تنقید : 36 35
23 مسائلِ زکٰوة 39 1
24 صدقۂ فطر 45 34
25 اِسلام کیا ہے ؟ 46 1
26 تیرہواں سبق : دین کی کوشش اور نصرت و حمایت 46 25
27 قصص القرآن للاطفال 49 1
28 ( دو باغوں والے کا قصہ ) 49 27
29 بقیہ : مسائلِ زکوة 51 23
30 چالیس حدیثیں یاد کرنے کی فضیلت 56 1
31 علماء اور عوام کے د رمیان ربط و تعلق وقت کی اہم ضرورت 57 1
32 اَخبار الجامعہ 63 1
33 وفیات 64 1
34 رمضان شریف ، شب ِ قدر ، اِعتکاف 24 1
35 صحابیت 34 1
36 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 52 1
Flag Counter