Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2015

اكستان

58 - 65
پنجاب یونیورسٹی سے ماس کمیونیکیشن میں تعلیم حاصل کی ، ایک ٹی وی چینل نے نہ صرف اُن سے پروگرام کا آئیڈیا لیا ،تمام پروگرامز کا ریسرچ ورک کروایا اور اُس کے بعد یہ پروگرام ایک خوبصورت اور ماڈرن اَداکارہ کو دے دیا جس کا ماس کمیونیکیشن میں کوئی تعلیمی بیک گراونڈ نہیں تھا۔اور تو اور اُسے طے شدہ معاوضہ بھی اَدا نہیں کیا گیا، اِس اِستحصال کی وجہ محض اِسکا سکارف تھا۔اِسی طرح میری کئی دوستوں کو جاب ریکوائرمینٹ کے نام پر دوپٹہ اُتارنے کا بھی کہا گیااور اگر کسی نے اِحتجاج کیا تو اُن کو کہا گیا کہ آپ کو کس نے کہا یہ فیلڈ اپنائیں یعنی اِسلامی جمہوریہ کے میڈیا کی فیلڈ میں مثبت سوچ رکھنے والی با حجاب، با صلاحیت خواتین کی کوئی جگہ نہیں ۔
 اَفسوس کا مقام ہے کہ نوکری کے حصول کے لیے اُنہیں مغربی تہذیب کے پیمانوں پر پرکھا جاتا ہے ۔ ہم فرانس اور مغربی ممالک میں نوکری کرنے والی خواتین کے سکارف اَوڑھنے پر پابندی لگانے پر تو واویلا کرتے ہیں، تو کیا اِسلامی جمہوریہ کے اَندر یہی پابندی موجود نہیں  ؟  اگر ایسا نہیں ہے تو میڈیا پر٩٠ فیصد آبادی کی نمائندہ مشرقی تہذیب کی عکاس خواتین کیوں نظر نہیں آتیں  ؟  کیا برصغیر کی تقسیم  لااِلہ الا اللہ کی بنیاد پر نہیں ہوئی تھی  ؟  جس کے تحت اپنے دینی تہذیب اور ثقافت کے مطابق زندگی گزارنے کا وعدہ کیا گیا تھا، کیا قائد اعظم نے اپنے بے شمار خطابات میں پاکستانی قوم کو اِسی کی خوشخبری نہیں دی تھی  ؟  آج وہ وعدے اور خوشخبریاں کہاں گئیں ،یہ صورتِ حال حکومت کے لیے لمحہ فکریہ ہے اور پاکستانی قوم کے لیے بھی۔(روزنامہ نوائے وقت  ٢٥اپریل ٢٠١٥ئ)
ماہنامہ اَنوار مدینہ لاہور میں اِشتہار دے کر آپ اپنے کاروبار کی تشہیر
 اور دینی اِدارہ کا تعاون ایک ساتھ کر سکتے ہیں  !
نرخ نامہ یرون ٹائٹل مکمل صفحہ 0002 ندرون رسالہ مکمل صفحہ 000	اَندرون ٹائٹل مکمل صفحہ	1500		اَندرون رسالہ نصف صفحہ	500					
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 8 1
5 تدریجی عمل ،بِلا سبب کچھ نہیں : 9 4
6 ''تقدیر'' پر اِشکال : 10 4
7 تقدیر سے متعلق حضرت حسن ِ بصری کا خط : 11 4
8 غیب پر اِیمان ،اِمتحان میں کامیابی : 13 4
9 رُوح کیا ہے ؟ 15 1
10 ایک صاحب کے سوال کے جواب میں 15 9
11 خلق ِ سمٰوات کے متعلق اِرشادِ ربانی ہے : 16 9
12 یہود کا اِطمینان اور ہاتھ چومنا : 19 9
13 مشابہت ِ رُوح : 20 9
14 بدن میں ایک اور جوہر : 23 9
15 حضرت علامہ مولانا محمد اَنور شاہ صاحب کشمیری : 23 9
16 ''نسمہ'' اور ''رُوح'' 24 9
17 مستقرِاَرواح : 25 9
18 نفس : 28 9
19 وفیات 29 1
20 اِسلام کیا ہے ؟ 30 1
21 بارہواں سبق : دین پر اِستقامت 30 20
22 قصص القرآن للاطفال 34 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 34 22
24 ( حضرت عزیر علیہ السلام کا قصہ ) 34 22
25 شب ِبرا ء ت ............ فضائل و مسائل 40 1
26 ماہِ شعبان کی فضیلت : 40 25
27 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 42 25
28 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ : 42 25
29 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 43 25
30 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 44 25
31 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 44 25
32 شیزان اور دیگر قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ کیوں ضروری ہے ؟ 46 1
33 با حجاب خواتین کی نمائندگی سے عاری ہمارا میڈیا 56 1
34 بانی ٔ جامعہ کا مختصر تعارفی خاکہ 59 1
35 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter