Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2015

اكستان

47 - 65
سچے اور آخری رسول حضرت محمد  ۖ سے اپنا رشتہ توڑ کر مرزا غلام اَحمد قادیانی سے جوڑتے ہیں جو ایک طرف اپنے آپ کو ''اَنگریز کا خودکاشتہ پودا ''قرار دیتا ہے اور دُوسری طرف ''(نعوذ باللہ) محمد رسول اللہ ہونے کا دعویٰ'' کرتا ہے۔
اکثر لوگ سوال کرتے ہیں کہ کفار کے ساتھ تو معا ملات کرنے جائز ہیں  ؟
اِس کا جواب یہ ہے کہ کفار کے ساتھ معا ملات توتب جائز ہیں جب وہ مسلمان کا رُوپ نہ دھاڑیں اور مسلمان کی نشانیوں (شعائر اِسلام)کو اِستعمال کر کے مسلمانوں کو دھوکہ نہ دیںجبکہ قادیانی مسلمانوں کا رُوپ دھاڑ کر اور اُن کے شعائر (کلمہ، نماز،روزہ،قرآن وغیرہ)کو اِستعمال کر کے تعلقات کے جھانسہ میں سادہ لوح مسلمانوںکے اِیمان پر ڈاکہ ڈالتے ہیںلہٰذا اِس قسم کے کافروں  سے ہر قسم کے تعلقات حرام ہیں۔پاکستان اور بیرونِ ممالک سے مختلف مکاتب ِفکر کے تمام جید علماء کرام اور مفتیانِ عظام اورتمام بڑے بڑے دینی مدارس کا متفقہ فتوی ہے کہ قادیانیوں /مرزائیوں سے خریدوفروخت ،تجارت، لین دین ،سلام و کلام ، ملنا جلنا، کھانا پینا ، شادی و غمی میں شرکت ، جنازہ میں شرکت ،تعزیت ،عیادت،اُن کے ساتھ تعاون یاملازمت سب شریعت اِسلامیہ میںسخت ممنوع اور  حرام ہیں۔ قادیانیوں کا مکمل بائیکاٹ اُن کو توبہ کرانے میں بہت بڑا علاج اور اُن کی اِصلاح اور ہدایت کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔ قادیانیوںکا مکمل بائیکاٹ ہر مسلمان کا اَوّلین اِیمانی فریضہ ہے اور رسول اﷲ  ۖ سے محبت کی نشانی ہے ۔ 
''قادیانیت'' رسول اللہ  ۖ سے بغض وعداوت اور دُشمنی کا دُوسرا نام ہے، قادیانی /مرزائی ختم نبوت اور دین اِسلام پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں، بے اِنتہا پیسہ خرچ کر کے مرزائیت کی تبلیغ اور مسلمانوں کو مرتد بنانے اور اِسلام اور پاکستان کو نقصان پہنچانے میں مصروف ہیں اور اِس کوشش میں قادیانی جماعت کی مالی معاونت میں'' شیزان اِنٹرنیشنل ''پیش پیش ہے۔ شیزان اِنٹرنیشنل قادیانیوں کا ملکیتی بہت اہم اِدارہ ہے، اِس کی مصنوعات جوس، مربے، چٹنیاں، جام جیلی، نمک، بوتلیں وغیرہ پورے پاکستان میں دستیاب ہیں اور بیرونِ ممالک میں بھی جاتی ہیں، یہ قادیانی جماعت کی بھرپور مالی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 8 1
5 تدریجی عمل ،بِلا سبب کچھ نہیں : 9 4
6 ''تقدیر'' پر اِشکال : 10 4
7 تقدیر سے متعلق حضرت حسن ِ بصری کا خط : 11 4
8 غیب پر اِیمان ،اِمتحان میں کامیابی : 13 4
9 رُوح کیا ہے ؟ 15 1
10 ایک صاحب کے سوال کے جواب میں 15 9
11 خلق ِ سمٰوات کے متعلق اِرشادِ ربانی ہے : 16 9
12 یہود کا اِطمینان اور ہاتھ چومنا : 19 9
13 مشابہت ِ رُوح : 20 9
14 بدن میں ایک اور جوہر : 23 9
15 حضرت علامہ مولانا محمد اَنور شاہ صاحب کشمیری : 23 9
16 ''نسمہ'' اور ''رُوح'' 24 9
17 مستقرِاَرواح : 25 9
18 نفس : 28 9
19 وفیات 29 1
20 اِسلام کیا ہے ؟ 30 1
21 بارہواں سبق : دین پر اِستقامت 30 20
22 قصص القرآن للاطفال 34 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 34 22
24 ( حضرت عزیر علیہ السلام کا قصہ ) 34 22
25 شب ِبرا ء ت ............ فضائل و مسائل 40 1
26 ماہِ شعبان کی فضیلت : 40 25
27 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 42 25
28 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ : 42 25
29 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 43 25
30 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 44 25
31 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 44 25
32 شیزان اور دیگر قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ کیوں ضروری ہے ؟ 46 1
33 با حجاب خواتین کی نمائندگی سے عاری ہمارا میڈیا 56 1
34 بانی ٔ جامعہ کا مختصر تعارفی خاکہ 59 1
35 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter