Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2014

اكستان

49 - 65
حضرت مولانا مفتی رشید اَحمد صاحب  (بانی جامعة الرشید کراچی )تحریر فرماتے ہیں  :
'' اگر یہی تسلیم کر لیا جائے کہ وہ ( ٹی وی اسکرین پر ظاہر ہونے والی تصویر) مٹ جاتی ہے او رپھر بنتی ہے ، یہی عمل ہرلحظہ جاری رہتا ہے تو اِس میں اور زیادہ قباحت ہے کہ بار بار تصویر بنانے کا گناہ ہوتا ہے۔'' ( اَحسن الفتاوی  ٩/٨٩)
گ  کسی بھی مسئلہ کی سائنسی تحقیق کرنا برا نہیں، ڈیجیٹل چپ کیسے کام کرتی ہے  ؟  اِس کی اہلِ فن سے تحقیق کی جاسکتی ہے لیکن اِس تحقیق پر فتویٰ کا مداررکھنا مناسب نہیں، فتوی کا مدار اُس شے کے عوامی تصور اور اُس کی ظاہری حیثیت پر ہی ہونا چاہیے، رؤیت ہلال کا مسئلہ منصوص ومصرح ہے کہ   اُس کے تحقق کا حکم ظاہری رؤیت ودید پر ہو گا خواہ سائنسی تحقیق کچھ بھی کہتی رہے۔ ماضی قریب میں  آلۂ مکبر الصوت کا مسئلہ دَرپیش ہوا تو اِس سلسلہ میں ماہرین ِفن کی مختلف آراء سامنے آئیں لیکن فتوی عوامی تصور کے مطابق نماز کے جواز کا دیا گیا کہ عام لوگ اِس کی آواز کو متکلم کی اَصلی آواز ہی سمجھتے ہیں، اِسی طرح ٹی وی اسکرین پر ظاہر ہونے والی صورتوں کو اگرچہ اَربابِ فن تصویر نہ قرار دیں، امیج کہیں مگر عوام اِن کو صورتیں ہی سمجھتے ہیں، پس فتویٰ اِسی تصور کے مطابق دینا چاہیے۔
آلۂ مکبر الصوت اور سائنسی تحقیق کی شرعی حیثیت پر مفتی محمد شفیع صاحب رحمة اﷲ علیہ بانی دارُالعلوم کراچی کی ایک اُصولی تحریر ملاحظہ ہو  :
'' عام اَحکامِ اِسلامیہ شرعیہ کے ملاحظہ سے یہ اَمر متیقن ہے کہ جن مسائل کا تعلق فلسفیانہ تحقیق وتدقیق یا ریاضی کی باریکیوں یا اِصطرلاب وغیرہ آلات سے ہے، شریعت ِمصطفویہ علی صاحبہا الصلوٰةوالسلام نے اِن سب میں حقائق کی تحقیق وتدقیق سے اغماض کرکے محض ظواہر پر اَحکام دائر فرمائے ہیں جن کو ہر خاص وعام، عالم وجاہل، شہری اورجنگلی آسانی کے ساتھ بدوں اِستعانت ِآلات وحسابات معلوم کرکے خدا تعالیٰ کی طرف سے عائد شدہ فریضہ سے سبکدوش ہو سکے، رؤیت ہلال او راِختلاف مطالع کی بحث میں منجمین او راہل ریاضی کی تحقیقات کو، سمت ِقبلہ میں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 10 1
5 دین کے ساتھ دُنیا کی تعلیم بھی : 11 4
6 ماں باپ کی بد دُعا کا کوئی توڑ نہیں ہے : 11 4
7 دُنیا کی بات بھی دین بن جاتی ہے : 12 4
8 ترکِ دُنیا کی تعلیم نہیں دی گئی : 13 4
9 ایک سبق آموز قصہ : 13 4
10 دیگر مذاہب میں یہ تفصیلات نہ تھیں کہ دُنیاوی کام میںبھی ثواب مِل سکتا ہے : 14 4
11 ماں باپ کے کہنے پر بیوی کو طلاق نہ دینی چاہیے : 15 4
12 تدبیر کیا اور کیسے کرے ؟ 15 4
13 والدین کی کفریہ حرکتیں ! 16 4
14 داڑھی کا اِنکار یا نفرت کفر ہے : 17 4
15 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
16 ساتواں سبق 18 15
17 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 18 15
18 حرام مال کی نجاست اور نحوست : 18 15
19 .قصص القرآن للاطفال 20 1
20 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 20 19
21 .( حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ ) 20 19
22 سیرت خُلفا ئے راشد ین 27 1
23 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 27 22
24 حضرت عثمان کے بعض حالات و کرامات و چند کلمات : 27 22
25 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 29 1
26 کیا علماء فرقہ پرست ہیں : 29 25
27 اِن ہی مؤمنین کوخوشخبری دی : 31 25
28 اِسلامی معاشرت 36 1
29 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 36 28
30 عقد ِنکاح : 36 28
31 مہر : 36 28
32 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 39 1
33 فضائل سورۂ اِخلاص 39 32
34 دو سال کے گناہ معاف : 39 32
35 ڈیجیٹل تصویر 41 1
36 دارُالعلوم دیوبند کا مؤقف اور فتاویٰ 41 35
37 حاصلِ مطالعہ 55 1
38 عقل کے بغیر تعلیم کافی نہیں : 55 37
39 فطرت نہیں بدلتی : 56 37
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے 58 25
41 اَسمائِ گرامی طلباء شریک دورۂ حدیث شریف ١٤٣٥ھ/٢٠١٤ئ 59 1
42 اَخبار الجامعہ 63 1
43 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک : 63 42
Flag Counter