Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2014

اكستان

58 - 65
ایک روز بادشاہ نے وزیرسے اِس کا ذکر کیا کہ ہماری بلی بڑی تعلیم ِ یافتہ ہے حکم کے مطابق کام کرتی ہے، وزیر نے عرض کیا کہ حضور اِمتحان بھی لے لیا ہے  ؟  بادشاہ نے کہا کہ اِمتحان ہی کیا تھا، روزانہ ایسا ہی ہوتا ہے ،وزیر نے عرض کیا کہ آج حضور اِس کا اِمتحان کرلیا جائے، وزیر نے ایک چوہا پکڑوایا اور جب شب کو بلی کے سر پر  چراغ رکھا گیا اُس کے سامنے چوہا چھوڑ دیا اُسی وقت بلی چراغ پھینک کر چوہے کے پیچھے دوڑ پڑی، بادشاہ کو بڑی شرمندگی ہوئی۔ ''  ١
بقیہ  :  فرقہ واریت کیا ہے 
خلاصہ یہ کہ علمائِ حق نہ فرقہ واریت پیدا کرتے ہیں نہ پھیلاتے ہیں اور نہ بڑھاتے ہیں بلکہ وہ  فرقہ واریت کو مٹانے کی کوشش کرتے ہیں اِس لیے علمائِ حق کے بارے میں فرقہ واریت کا پروپیگنڈہ کرنا اور فرقہ واریت کے حوالہ سے اِن کو بدنام کرنا عدل و اِنصاف کے خلاف ہے نیز فرقہ واریت کے کرداروں اور ذمہ داروں کو آزاد رکھنا اور اِس کے برعکس اِتحاد او ر دعوت ِاِتحاد کے علم برداروں (علما ء حق ) کو ہتھکڑیاں پہنا کر پابند ِسلاسل کرکے اُن کو جیل کی تنگ و تاریک کال کوٹھڑیوں میں بند کرنا اور اُن پر  ظلم وستم کے پہاڑ توڑنا، اِس کی مثال تو ایسے ہے جیسے کوئی آدمی پتھروں کو باندھ دے اور کتوں کو چھوڑ دے، پہرے داروں کو بند کردے اورچوروں کو آزاد کردے۔(جاری ہے)  

  ١   الافاضات ِیومیہ مشمولہ ملفوظات حکیم الامت  ج ٧  ص ٨٧ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 10 1
5 دین کے ساتھ دُنیا کی تعلیم بھی : 11 4
6 ماں باپ کی بد دُعا کا کوئی توڑ نہیں ہے : 11 4
7 دُنیا کی بات بھی دین بن جاتی ہے : 12 4
8 ترکِ دُنیا کی تعلیم نہیں دی گئی : 13 4
9 ایک سبق آموز قصہ : 13 4
10 دیگر مذاہب میں یہ تفصیلات نہ تھیں کہ دُنیاوی کام میںبھی ثواب مِل سکتا ہے : 14 4
11 ماں باپ کے کہنے پر بیوی کو طلاق نہ دینی چاہیے : 15 4
12 تدبیر کیا اور کیسے کرے ؟ 15 4
13 والدین کی کفریہ حرکتیں ! 16 4
14 داڑھی کا اِنکار یا نفرت کفر ہے : 17 4
15 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
16 ساتواں سبق 18 15
17 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 18 15
18 حرام مال کی نجاست اور نحوست : 18 15
19 .قصص القرآن للاطفال 20 1
20 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 20 19
21 .( حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ ) 20 19
22 سیرت خُلفا ئے راشد ین 27 1
23 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 27 22
24 حضرت عثمان کے بعض حالات و کرامات و چند کلمات : 27 22
25 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 29 1
26 کیا علماء فرقہ پرست ہیں : 29 25
27 اِن ہی مؤمنین کوخوشخبری دی : 31 25
28 اِسلامی معاشرت 36 1
29 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 36 28
30 عقد ِنکاح : 36 28
31 مہر : 36 28
32 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 39 1
33 فضائل سورۂ اِخلاص 39 32
34 دو سال کے گناہ معاف : 39 32
35 ڈیجیٹل تصویر 41 1
36 دارُالعلوم دیوبند کا مؤقف اور فتاویٰ 41 35
37 حاصلِ مطالعہ 55 1
38 عقل کے بغیر تعلیم کافی نہیں : 55 37
39 فطرت نہیں بدلتی : 56 37
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے 58 25
41 اَسمائِ گرامی طلباء شریک دورۂ حدیث شریف ١٤٣٥ھ/٢٠١٤ئ 59 1
42 اَخبار الجامعہ 63 1
43 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک : 63 42
Flag Counter