Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2014

اكستان

20 - 65
قسط  :  ٩
قصص القرآن للاطفال
پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 
(  الشیخ مصطفٰی وہبہ،مترجم مفتی سیّد عبدالعظیم صاحب ترمذی  )
(  حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ  ) 
ایک رات بادشاہ نے خواب دیکھا کہ سات کمزور دُبلی پتلی گائیں سات موٹی تازی گائیوں کو  کھا رہی ہیں اور اُس نے سات خشک بالیاں اور سات دانوں سے بھری بالیاں دیکھیں۔ یہ دیکھ کر بادشاہ خوفزدہ ہو گیا اور اُس نے اَراکین ِ سلطنت کو بلایا اور اُن سے اپنے خواب کی تعبیر دریافت کی جب سبھی تعبیر دینے سے عاجز ہوگئے تو کہنے لگے یہ خواب تو دِل میں پیدا ہونے والے خیالات کا مظہر ہے اِس کی کوئی تعبیر نہیں۔ ساقی نے جب اِس خواب کو سنا تو اِسے حضرت یوسف علیہ السلام یاد آگئے کہ وہ کیسی بصیرت اور دانائی سے خواب کی درست تعبیر بتاتے ہیں چنانچہ اُس نے بادشاہ سے اِجازت طلب کی کہ آپ سے جا کر خواب کی تعبیر پوچھے، ساقی نے جیل جا کر بادشاہ کا خواب سنایا اور تعبیر دریافت کی۔ 
( یُوْسُفُ اَیُّھَا الصِّدِیْقُ اَفْتِنَا فِیْ سَبْعِ بَقَرَاتٍ سِمَانٍ یَأْکُلُھُنَّ سَبْع عِجَاف وَسَبْعِ سُنْبُلَاتٍ خُضْرٍ وَّاُخَرَ یٰبِسٰتٍ لَعَلِّیْ اَرْجِعُ اِلَی النَّاسِ لَعَلَّھُمْ یَعْلَمُوْنَ )   ١  
''اے یوسف، اے سچے  !  تعبیر دے ہم کو اِس خواب کی کہ سات گائیوں موٹی اُن کو کھائیں دُبلی گائیں، اور سات بالیاں ہری اور دُوسری سوکھی، تاکہ میں لوگوں کو جاکر بتاؤں شاید اُن کو معلوم ہو۔'' 
  ١   سُورۂ یوسف :  ٤٦

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 10 1
5 دین کے ساتھ دُنیا کی تعلیم بھی : 11 4
6 ماں باپ کی بد دُعا کا کوئی توڑ نہیں ہے : 11 4
7 دُنیا کی بات بھی دین بن جاتی ہے : 12 4
8 ترکِ دُنیا کی تعلیم نہیں دی گئی : 13 4
9 ایک سبق آموز قصہ : 13 4
10 دیگر مذاہب میں یہ تفصیلات نہ تھیں کہ دُنیاوی کام میںبھی ثواب مِل سکتا ہے : 14 4
11 ماں باپ کے کہنے پر بیوی کو طلاق نہ دینی چاہیے : 15 4
12 تدبیر کیا اور کیسے کرے ؟ 15 4
13 والدین کی کفریہ حرکتیں ! 16 4
14 داڑھی کا اِنکار یا نفرت کفر ہے : 17 4
15 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
16 ساتواں سبق 18 15
17 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 18 15
18 حرام مال کی نجاست اور نحوست : 18 15
19 .قصص القرآن للاطفال 20 1
20 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 20 19
21 .( حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ ) 20 19
22 سیرت خُلفا ئے راشد ین 27 1
23 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 27 22
24 حضرت عثمان کے بعض حالات و کرامات و چند کلمات : 27 22
25 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 29 1
26 کیا علماء فرقہ پرست ہیں : 29 25
27 اِن ہی مؤمنین کوخوشخبری دی : 31 25
28 اِسلامی معاشرت 36 1
29 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 36 28
30 عقد ِنکاح : 36 28
31 مہر : 36 28
32 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 39 1
33 فضائل سورۂ اِخلاص 39 32
34 دو سال کے گناہ معاف : 39 32
35 ڈیجیٹل تصویر 41 1
36 دارُالعلوم دیوبند کا مؤقف اور فتاویٰ 41 35
37 حاصلِ مطالعہ 55 1
38 عقل کے بغیر تعلیم کافی نہیں : 55 37
39 فطرت نہیں بدلتی : 56 37
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے 58 25
41 اَسمائِ گرامی طلباء شریک دورۂ حدیث شریف ١٤٣٥ھ/٢٠١٤ئ 59 1
42 اَخبار الجامعہ 63 1
43 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک : 63 42
Flag Counter