Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2014

اكستان

4 - 65
حرفِ آغاز
نَحْمَدُہ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِےْمِ اَمَّابَعْدُ !
عید الفطر کے کچھ روز بعد ہی سے جامعات میں اَساتذہ اور عملہ کی واپسی اور نئے سال کے داخلوں کی تیاری کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے ،تاریخ ِ داخلہ کے قریب آتے ہی بیرونِ ملک اور ملک بھر سے طلباء کی آمد بھی تیزی سے شروع ہوجاتی ہے ،اِس کے ساتھ ہی اِنٹیلی جنس اِداروں کے اہلکاروں کی آمد کا بے ربط اور لامتناہی سلسلہ بھی شروع ہوجاتا ہے ۔ ہماری نظر میں اُن کی یہ بھاگ دوڑنا صرف سرکاری خزانہ کا ضیاع ہے بلکہ بے فائدہ بھی ہے، بغیر کسی پیشگی منصوبہ بندی کے جاری اِس دوڑ دھوپ نے اُلٹا اِن اِداروں کو ہلکان کر ڈالا ہے حالات قابو میں آنے کے بجائے دِن بدن بے قابو ہوتے چلے  جا رہے ہیں، اِن کے دفاتر میں جھوٹی سچی رپورٹوں پر مشتمل پلندوں کے اَنباروں کو دیکھ کر خود اُن کے اَفسران ہی چکرا جاتے ہیں جب سِراہی ہاتھ نہیں لگتا تو اُن پر چڑ چڑاپن طاری ہوجاتا ہے ،اُن کے بس کی بات نہیں کہ وہ اِن کا بغور مطالعہ کر پائیں لہٰذا اَدھوری اور سرسری نظر کے بعد جو ''ہوائی خلاصہ'' تیار کیا جاتا ہے وہ غلط ہی ہوتا ہے اِسی لیے اِن کے بل بوتے پر ہونے والی کار روائیاں بھی ''اَندھی گولی'' سے زیادہ کچھ حیثیت نہیں رکھتیں جس کے نتیجہ میں قیامِ اَمن کے بجائے ملک میں اَفرا تفری اور اِنتشار ہی بڑھتا چلا جا رہا ہے۔ 
جامعہ مدنیہ جدید اور ملک کے دیگر تمام دینی مدارس میں قرآن و حدیث کی تعلیم کا آغاز ہوتے ہی سی آئی ڈی کی ایسی بھر مار ہوتی ہے جیسی کہ ہندوستان سے سکھ زائرین کی آمد کے موقع پر ہونی چاہیے جو رنجیت سنگھ کی مڑھی ،حسن اَبدال یا ننکانہ اپنے مذہبی تہواروں کے مواقع پر آتے ہیں مگرجن کا پڑھنا پڑھانا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 10 1
5 دین کے ساتھ دُنیا کی تعلیم بھی : 11 4
6 ماں باپ کی بد دُعا کا کوئی توڑ نہیں ہے : 11 4
7 دُنیا کی بات بھی دین بن جاتی ہے : 12 4
8 ترکِ دُنیا کی تعلیم نہیں دی گئی : 13 4
9 ایک سبق آموز قصہ : 13 4
10 دیگر مذاہب میں یہ تفصیلات نہ تھیں کہ دُنیاوی کام میںبھی ثواب مِل سکتا ہے : 14 4
11 ماں باپ کے کہنے پر بیوی کو طلاق نہ دینی چاہیے : 15 4
12 تدبیر کیا اور کیسے کرے ؟ 15 4
13 والدین کی کفریہ حرکتیں ! 16 4
14 داڑھی کا اِنکار یا نفرت کفر ہے : 17 4
15 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
16 ساتواں سبق 18 15
17 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 18 15
18 حرام مال کی نجاست اور نحوست : 18 15
19 .قصص القرآن للاطفال 20 1
20 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 20 19
21 .( حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ ) 20 19
22 سیرت خُلفا ئے راشد ین 27 1
23 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 27 22
24 حضرت عثمان کے بعض حالات و کرامات و چند کلمات : 27 22
25 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 29 1
26 کیا علماء فرقہ پرست ہیں : 29 25
27 اِن ہی مؤمنین کوخوشخبری دی : 31 25
28 اِسلامی معاشرت 36 1
29 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 36 28
30 عقد ِنکاح : 36 28
31 مہر : 36 28
32 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 39 1
33 فضائل سورۂ اِخلاص 39 32
34 دو سال کے گناہ معاف : 39 32
35 ڈیجیٹل تصویر 41 1
36 دارُالعلوم دیوبند کا مؤقف اور فتاویٰ 41 35
37 حاصلِ مطالعہ 55 1
38 عقل کے بغیر تعلیم کافی نہیں : 55 37
39 فطرت نہیں بدلتی : 56 37
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے 58 25
41 اَسمائِ گرامی طلباء شریک دورۂ حدیث شریف ١٤٣٥ھ/٢٠١٤ئ 59 1
42 اَخبار الجامعہ 63 1
43 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک : 63 42
Flag Counter