Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2014

اكستان

39 - 65
           اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص
فضائل سورۂ اِخلاص 
(  الشیخ محمد یوسف بن عبداللہ الارمیونی  ،  مترجم مولانا قاری عبدالحفیظ صاحب  )
 حضرت علامہ جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ (م : ٩١١ھ)کے شاگرد حضرت علامہ یوسف بن عبداللہ بن سعید الحسینی الارمیونی رحمة اللہ علیہ(م : ٩٥٨ھ) کی تصنیف ''اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص''جو سورہ ٔاِخلاص کی فضیلت پر چالیس اَحادیث نبویہ پر مشتمل ہے ،اِس کا اُردو ترجمہ جامعہ مدنیہ لاہور کے شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی عبدالحمید صاحب رحمة اللہ علیہ(م : ١٤٢٤ھ/٢٠٠٣ھ) کے  فرزند ِاَرجمند حضرت مولانا قاری عبدالحفیظ صاحب نے کیا ہے جس کی اِفادیت کے پیش ِنظر اِسے نذرِ قارئین کیا جا رہا ہے۔(اِدارہ)
دو سال کے گناہ معاف  : 
(٢٦)  عَنْ اَنَسٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ  ۖ  مَنْ قَرَأَ ( قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد) مِأَتَیْ مَرَّةٍ  غُفِرَتْ لَہ ذُنُوْبُ مِأَتَیْ سَنَةٍ ۔  ١ 
''حضرت اَنس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖ  نے اِرشاد فرمایا ''جس کسی نے (سورۂ)( قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد) دو سو مرتبہ پڑھی تو اللہ تعالیٰ اُس کے دو سال کے گناہ معاف فرمادیں گے۔ '' 
عَنِ ابْنِ عُمَرَ مَرْفُوْعًا ''مَنْ دَخَلَ یَوْمَ الْجُمُعَةَ الْمَسْجِدَ فَصَلّٰی اَرْبَعَ رَکْعَاتٍ یَقْرَأُ فِیْ کُلِّ رَکْعَةٍ بِفَاتِحَةِ الْکِتَابِ وَخَمْسِیْنَ مَرَّةً ( قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد) فَذٰلِکَ مِأَتَیْ مَرَّةً لَمْ یَمُتْ حَتّٰی یَرٰی مَنْزِلَہ فِی الْجَنَّةِ اَوْ یُرٰی لَہ۔''   ٢ 
  ١   شعب الایمان للبیہقی ٢٣١١  و ٢٣١٥    ٢   تفسیر قرطبی ج ٨ ص ٨٣٣٩

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 10 1
5 دین کے ساتھ دُنیا کی تعلیم بھی : 11 4
6 ماں باپ کی بد دُعا کا کوئی توڑ نہیں ہے : 11 4
7 دُنیا کی بات بھی دین بن جاتی ہے : 12 4
8 ترکِ دُنیا کی تعلیم نہیں دی گئی : 13 4
9 ایک سبق آموز قصہ : 13 4
10 دیگر مذاہب میں یہ تفصیلات نہ تھیں کہ دُنیاوی کام میںبھی ثواب مِل سکتا ہے : 14 4
11 ماں باپ کے کہنے پر بیوی کو طلاق نہ دینی چاہیے : 15 4
12 تدبیر کیا اور کیسے کرے ؟ 15 4
13 والدین کی کفریہ حرکتیں ! 16 4
14 داڑھی کا اِنکار یا نفرت کفر ہے : 17 4
15 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
16 ساتواں سبق 18 15
17 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 18 15
18 حرام مال کی نجاست اور نحوست : 18 15
19 .قصص القرآن للاطفال 20 1
20 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 20 19
21 .( حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ ) 20 19
22 سیرت خُلفا ئے راشد ین 27 1
23 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 27 22
24 حضرت عثمان کے بعض حالات و کرامات و چند کلمات : 27 22
25 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 29 1
26 کیا علماء فرقہ پرست ہیں : 29 25
27 اِن ہی مؤمنین کوخوشخبری دی : 31 25
28 اِسلامی معاشرت 36 1
29 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 36 28
30 عقد ِنکاح : 36 28
31 مہر : 36 28
32 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 39 1
33 فضائل سورۂ اِخلاص 39 32
34 دو سال کے گناہ معاف : 39 32
35 ڈیجیٹل تصویر 41 1
36 دارُالعلوم دیوبند کا مؤقف اور فتاویٰ 41 35
37 حاصلِ مطالعہ 55 1
38 عقل کے بغیر تعلیم کافی نہیں : 55 37
39 فطرت نہیں بدلتی : 56 37
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے 58 25
41 اَسمائِ گرامی طلباء شریک دورۂ حدیث شریف ١٤٣٥ھ/٢٠١٤ئ 59 1
42 اَخبار الجامعہ 63 1
43 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک : 63 42
Flag Counter