Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2014

اكستان

27 - 65
        سیرت خُلفا ئے راشد ین 
(  حضرت مولانا عبدالشکور صاحب فاروقی لکھنوئی   ) 
اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 
حضرت عثمان  کے بعض حالات و کرامات و چند کلمات  :
(١)  حضرت حماد بن زید کہتے ہیں کہ چالیس دِن سے زائد حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا محاصرہ قائم رہا مگر اِتنی طویل مدت میں کوئی لفظ اُن کی زبان سے ایسا نہ نکلا جس میں کسی بدعتی کو کوئی سہارا ملتا۔ 
(٢)  حضرت عبداللہ بن شداد کہتے ہیں میں نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو اُن کے زمانۂ خلافت میں جمعہ کے دِن منبر پر خطبہ پڑھتے ہوئے دیکھا اُس وقت جو لباس وہ پہنے ہوئے تھے اُس کی قیمت چار پانچ درہم سے زائد نہ تھی۔ 
(٣)  حضرت حسن ِ بصری کہتے ہیں کہ میں نے زمانہ ٔ خلافت میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ مسجد میں لیٹے ہوئے تھے اور سنگریزوں کے نشانات اُن کے پہلو میں بن گئے تھے، لوگ کہتے ہیں کہ یہ اَمیر المومنین ہیں اور اِس حالت میں رہتے ہیں۔ 
(٤)  ایک روز ایک شخص حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس گیا، راستے میں کسی اَجنبی عورت پر اُس کی نگاہ پڑ گئی تھی۔ آپ نے فرمایا بعض لوگ میرے پاس اِس حالت میں آتے ہیں کہ اُن کی آنکھوں میں زِنا کا اَثر ہوتا ہے ،ایک شخص نے کہا کہ کیا بعد رسول اللہ  ۖ  کے وحی نازل ہوئی  ؟  آپ نے فرمایا نہیں بلکہ فراست ِاِیمانی سے یہ باتیں معلوم ہوجاتی ہیں۔ 
(٥)  حضرت نافع  کہتے ہیں کہ جہجاہ غفاری نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو ایک لکڑی ماردی تھی تو اُس کے پاؤں میں گوشت خورہ  ١  نکل آیا تھا۔ 
  ١  گوشت خورہ ایک بیماری ہوتی ہے جو کبھی اچھی نہیں ہوتی۔  

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 10 1
5 دین کے ساتھ دُنیا کی تعلیم بھی : 11 4
6 ماں باپ کی بد دُعا کا کوئی توڑ نہیں ہے : 11 4
7 دُنیا کی بات بھی دین بن جاتی ہے : 12 4
8 ترکِ دُنیا کی تعلیم نہیں دی گئی : 13 4
9 ایک سبق آموز قصہ : 13 4
10 دیگر مذاہب میں یہ تفصیلات نہ تھیں کہ دُنیاوی کام میںبھی ثواب مِل سکتا ہے : 14 4
11 ماں باپ کے کہنے پر بیوی کو طلاق نہ دینی چاہیے : 15 4
12 تدبیر کیا اور کیسے کرے ؟ 15 4
13 والدین کی کفریہ حرکتیں ! 16 4
14 داڑھی کا اِنکار یا نفرت کفر ہے : 17 4
15 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
16 ساتواں سبق 18 15
17 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 18 15
18 حرام مال کی نجاست اور نحوست : 18 15
19 .قصص القرآن للاطفال 20 1
20 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 20 19
21 .( حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ ) 20 19
22 سیرت خُلفا ئے راشد ین 27 1
23 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 27 22
24 حضرت عثمان کے بعض حالات و کرامات و چند کلمات : 27 22
25 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 29 1
26 کیا علماء فرقہ پرست ہیں : 29 25
27 اِن ہی مؤمنین کوخوشخبری دی : 31 25
28 اِسلامی معاشرت 36 1
29 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 36 28
30 عقد ِنکاح : 36 28
31 مہر : 36 28
32 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 39 1
33 فضائل سورۂ اِخلاص 39 32
34 دو سال کے گناہ معاف : 39 32
35 ڈیجیٹل تصویر 41 1
36 دارُالعلوم دیوبند کا مؤقف اور فتاویٰ 41 35
37 حاصلِ مطالعہ 55 1
38 عقل کے بغیر تعلیم کافی نہیں : 55 37
39 فطرت نہیں بدلتی : 56 37
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے 58 25
41 اَسمائِ گرامی طلباء شریک دورۂ حدیث شریف ١٤٣٥ھ/٢٠١٤ئ 59 1
42 اَخبار الجامعہ 63 1
43 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک : 63 42
Flag Counter