Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2014

اكستان

44 - 65
آدمی کے تابع ہوتا ہے جس طرح یہ چلتا ہے عکس بھی اُس کے ساتھ چل دیتا ہے ، زمین کے کسی حصہ پر اُس کا قائم وپائیدار ہونا اُس وقت تک ممکن نہیں جب تک کہ کسی مسالہ اور رنگ کے ذریعہ سے اُس کی تصویر نہ کھینچ لی جائے۔
حاصل یہ ہے کہ عکس جب تک کہ مسالہ وغیرہ کے ذریعہ سے پائیدار نہ کر لیا جائے، اُس وقت تک عکس ہے او رجب اُس کو کسی طریقہ سے قائم وپائیدار کر لیا جائے تو وہ تصویر بن جاتا ہے او رعکس جب تک عکس ہے ، نہ شرعاً اُس میں کوئی حرمت ہے اور نہ کسی قسم کی کراہت خواہ آئینہ ، پانی یا کسی اور شفاف چیز پر ہو یا فوٹو کے شیشہ پر اور جب وہ اپنی حد سے گزر کر تصویر کی صورت اِختیار کرے گا خواہ وہ مسالہ کے ذریعہ سے ہو یا خطوط ونقوش کے ذریعہ سے اور خواہ یہ فوٹو کے شیشہ پر ہو یا آئینہ وغیرہ شفاف چیزوں پر، اُس کے سارے اَحکام وہی ہوں گے جوتصویر کے متعلق ہیں ۔'' 
(آلاتِ جدیدہ کے اَحکام   ص  ١٤١)
حضرت مولانامفتی رشید اَحمد صاحب  بانی جامعة الرشید کراچی اِسی مسئلہ سے متعلق ایک سوال کے جواب میں تحریر فرماتے ہیں  : 
 '' اِس کو عکس کہنا بھی صحیح نہیں ، اِس لیے کہ عکس اَصل کے تابع ہوتا ہے او ریہاں اَصل کی موت کے بعد بھی اُس کی تصویر باقی رہتی ہے ۔'' ( اَحسن الفتاوی  ٩/٨٩)
 ایک دُوسرے مقام پر اِسی کی مزید وضاحت کرتے ہوئے لکھتے ہیں  :
'' تصویر او رعکس دو بالکل متضاد چیزیں ہیں  :  تصویر کسی چیز کا پائیدار او رمحفوظ نقش ہوتا ہے، عکس ناپائیدار اورو قتی نقش ہوتا ہے ، اَصل کے غائب ہوتے ہی اُس کا  عکس بھی غائب ہو جاتا ہے، ویڈیو کے فیتہ میں تصویر ہوتی ہے جب چاہیں جتنی بار چاہیں ٹی وی اسکرین پر اُس کا نظارہ کر لیں اور یہ تصویر تابعِ اَصل نہیں بلکہ اُس  سے لاتعلق اور بے نیاز ہے ، کتنے لوگ ہیں جومرکھپ گئے دُنیا میں اُن کا نام و نشان نہیں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 10 1
5 دین کے ساتھ دُنیا کی تعلیم بھی : 11 4
6 ماں باپ کی بد دُعا کا کوئی توڑ نہیں ہے : 11 4
7 دُنیا کی بات بھی دین بن جاتی ہے : 12 4
8 ترکِ دُنیا کی تعلیم نہیں دی گئی : 13 4
9 ایک سبق آموز قصہ : 13 4
10 دیگر مذاہب میں یہ تفصیلات نہ تھیں کہ دُنیاوی کام میںبھی ثواب مِل سکتا ہے : 14 4
11 ماں باپ کے کہنے پر بیوی کو طلاق نہ دینی چاہیے : 15 4
12 تدبیر کیا اور کیسے کرے ؟ 15 4
13 والدین کی کفریہ حرکتیں ! 16 4
14 داڑھی کا اِنکار یا نفرت کفر ہے : 17 4
15 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
16 ساتواں سبق 18 15
17 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 18 15
18 حرام مال کی نجاست اور نحوست : 18 15
19 .قصص القرآن للاطفال 20 1
20 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 20 19
21 .( حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ ) 20 19
22 سیرت خُلفا ئے راشد ین 27 1
23 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 27 22
24 حضرت عثمان کے بعض حالات و کرامات و چند کلمات : 27 22
25 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 29 1
26 کیا علماء فرقہ پرست ہیں : 29 25
27 اِن ہی مؤمنین کوخوشخبری دی : 31 25
28 اِسلامی معاشرت 36 1
29 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 36 28
30 عقد ِنکاح : 36 28
31 مہر : 36 28
32 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 39 1
33 فضائل سورۂ اِخلاص 39 32
34 دو سال کے گناہ معاف : 39 32
35 ڈیجیٹل تصویر 41 1
36 دارُالعلوم دیوبند کا مؤقف اور فتاویٰ 41 35
37 حاصلِ مطالعہ 55 1
38 عقل کے بغیر تعلیم کافی نہیں : 55 37
39 فطرت نہیں بدلتی : 56 37
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے 58 25
41 اَسمائِ گرامی طلباء شریک دورۂ حدیث شریف ١٤٣٥ھ/٢٠١٤ئ 59 1
42 اَخبار الجامعہ 63 1
43 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک : 63 42
Flag Counter