Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 4

26 - 465
( فصل فی بیان المحرمات  )
محرمات عورتیںایک نظر میں 
نمبر
کس وجہ سے حرام ہیں 
کون کون حرام ہیں 
اصول ہیں 
فروع ہیں 
(١)




(٢)



(٣)


(٤)

(٥)

(٦)
(٧)
(٨)
(٩)
نسب کی وجہ سے حرام ہے




نکاح کی وجہ سے حرام ہے 



رضاعت کی وجہ سے حرام ہے 


دو عورتوں کو جمع کرنے سے حرام ہے  
 آزاد پر باندی کا نکاح کر نا حرام ہے
غیر کی منکوحہ  ہو تو حرام ہے 
اپنی باندی سے نکاح حرام ہے 
اپنی سیدہ سے نکاح کر نا حرام ہے 
عورت کافرہ ہے اس لئے حرام ہے   

ماں ، دادی ، پر دادی، نانی، پر نانی  
پھوپھی ، خالہ 
بیٹی ، پوتی ، پر پوتی ،نواسی ، پر نواسی
بہن
بھتیجی ، بھانجی  
ساس 
بیوی کی بیٹی 
بیٹے کی بیوی ، پوتے کی بیوی 
سوتیلی ماں ، سوتیلی دادی 
رضاعی ماں 
رضاعی پھوپھی ، رضاعی خالہ ، رضاعی بہن
رضاعی بیٹی ، رضاعی پوتی
 دو بہنوں کو جمع کر نا ، پھوپھی، اور بھتیجی کو جمع کرنا
آزاد پر باندی حرام ہے

 کسی کی نکاح میں ہو تو اس سے نکاح حرام ہے  

تمام کافرہ عورتیں حرام ہیں 

اصول ہیں 




اصول  ہے



اصول ہے 
اصول کے فروع ہیں

 

فروع ہیں 

فروع ہیں 

فروع ہے 
فروع ہیں



فروع ہیں 


Flag Counter