Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 4

465 - 465
 ٤    وفے کل موضع یصدق الزوج علی نفی النےة انما یصدق مع الیمین لانہ امین فی الاخبار عما فی ضمیرہ والقول قول الامین مع الیمین۔

(اعتدی طلاق کی نیت ایک نظر میں )
١
٢
٣
٤
پہلے سے طلاق کی نیت کی ،اور باقی دو سے عدت گزارنے کی نیت کی 
پہلے سے طلاق کی نیت کی ،اور باقی دو سے کچھ نیت نہیں کی 
تینوں سے کچھ بھی نیت نہیں کی 
پہلے اور دوسرے سے کچھ نیت نہیں کی ، اور تیسرے سے طلاق کی نیت کی
ایک طلاق ہو گی
تین طلاق ہوگی
کچھ واقع نہیں ہو گی
ایک طلاق ہوگی


ترجمہ:  ٤   ہر وہ جگہ جہاں نیت کی نفی میں شوہر کی تصدیق کی جائے گی تو وہ قسم کے ساتھ کی جائے گی ، اس لئے کہ دل کے خبر دینے میں وہ امین ہے ، اور امین کے قول کا اعتبار قسم کے ساتھ  ہے۔
 تشریح:   ایک قاعدہ بتا رہے ہیں کہ جہاں جہاں شوہر کی بات کی تصدیق کی جاتی ہے وہاں قسم کے ساتھ اس کی بات مانی جائے گی ، کیونکہ وہ دل کی بات کی خبر دینے میں امین ہے اور امین کی بات قسم کے ساتھ مانی جاتی ہے ، اس لئے اس کی بات قسم کے ساتھ مانی جائے گی ۔

Flag Counter