Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 3

606 - 689
وجہ :  اس کی دلیل اوپر حدیث گزر گئی ۔  (٢) یہ اثر بھی اس کی دلیل ہے ۔عن جابر قال  لہ رجل انی جردت الحج أفأضم الیہ عمرة ؟ قال نعم و اذبح کبشا۔ ( مصنف ابن ابی شیبة ، باب فی الرجل یھل بالحج و یرید ان یضم الیھا عمرة ، ج ثالث ، ص ٣٤٧، نمبر ١٤٩٨١) اس اثر میں ہے کہ حج کے بعد عمرہ کا احرام باندھے تو ایک مینڈھا ذبح کرے ، اسی طرح حج کا احرام باندھے تو اس کو چھوڑے اور دم دے ۔ ۔ اوان : وقت ۔
 
Flag Counter