Deobandi Books

اغلاط العوام - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

57 - 57
مسئلہ:۔ بعض لوگ شادىوں مىں نوتہ (نىندرہ) ڈالتے ہىں۔ فرض کىا اىک شخص نے نوتہ پچاس روپے واپس لىنا ہىں اور وہ شخص فوت ہوگىا اس کے دو بىٹے ہىں اىک بالغ ، دوسرا نابالغ ۔ چند روز بعد بالغ کى شادى ہوئى وہ پچاس روپے واپس آئے تو بالغ اپنے نابالغ کو پچىس روپے نہىں دىتاسب رقم خود رکھ لىتا ہے۔ اس طرح اس بالغ نے نابالغ ىتىم کا مال کھاىا                                                          (آثار المحبت ص17)


Flag Counter