حیوۃ المسلمین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
لىا آپ وہى ہىں) أشهد أن لا إله إلا الله وأشهد أنك رسول الله بجز دو حدىثوں کے جن مىں شمائل کا نام ہے باقى سب حدىثىں مشکوٰۃ کى ہىں۔ مشورہ:۔ اگر ان ہى تھوڑى سى حدىثوں کو روز مرہ اىک ہى بار پڑھ لىا کرو ىا سُن لىا کرو تو پھر دىکھ لو گے تم کىسے جلدى کىسے اچھے ہوجاؤ گے۔ کتبہ اشرف على تھانوى