اور جو منہ سے بجائے جاوىں الخ (احمد)
عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: «....فالعينان زناهما النظر، والأذنان زناهما الاستماع، واللسان زناه الكلام، واليد زناها البطش، والرجل زناها الخطا، والقلب يهوى ويتمنى. رواه مسلم
ابوہرىرہؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ نے فرماىا: دونوں آنکھوں کا زنا (شہوت سے) نگاہ کرنا ہے اور دونوں کانوں کا زنا (شہوت سے) نگاہ کرنا ہے اور دونوں کانوں کا زنا (شہوت سے) باتىں سننا ہے، اور زبان کا زنا (شہوت سے) باتىں کرنا ہے اور ہاتھ کا زنا (شہوت سے کسى کا ہاتھ وغىرہ) پکڑنا ہے اور پاؤں کا زنا (شہوت سے)قدم اُٹھا (کر جا)نا ہے اور قلب (کا زنا ىہ ہے کہ وہ ) خواہش کرتا ہے اور تمنا کرتا ہے الخ (مسلم)
ف:۔ اور لڑکوں کے ساتھ اىسى باتىں ىا اىسے کام کرنا اس سے بھى زىادہ سخت گناہ ہے اور اس حدىث کے ساتھ اس سے پہلى حدىث کو ملا کر دىکھنا چاہئے کہ ناچ رنگ