Deobandi Books

حیوۃ المسلمین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

30 - 357
اور اىک وہ شخص جس کو اﷲتعالىٰ نے کفر سے بچا لىا ہو (خواہ پہلے ہى سے بچائے رکھا ہو خواہ کفر سے توبہ کر لى اور بچ گىا) اور اس (بچا لىنے) کے بعد وہ کفر کى طرف  آنے کو اس قدر ناپسند کرتا ہے جىسے آگ مىں ڈالے جانے کو ناپسند کرتا ہے۔ رواىت کىا اس کو بخارى و مسلم نے۔ 

وعن أنس رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «لا يؤمن أحدكم حتى أكون أحب إليه من والده وولده والناس أجمعين»
(متفق عليه)
نىز حضرت انس ؓ سے رواىت ہے کہ ارشاد فرماىا رسول اﷲ﷑ نے کہ تم مىں کوئى شخص (پورا ) اىماندار نہىں ہوسکتا جب تک کہ مىرے ساتھ اتنى محبت نہ رکھے کہ اپنے والد سے بھى زىادہ اور اپنى اولاد سے بھى زىادہ اور سب آدمىوں سے بھى زىادہ ۔ رواىت کىا اس کو بخارى ومسلم نے (ىہ حدىثىں مشکوٰۃ مىں ہىں)

لا يؤمن العبد حتى أكون أحب إليه من أهله وماله والناس أجمعين وفي رواية ومن نفسه).
قال العراقي: متفق عليه من حديث أنس واللفظ لمسلم دون قوله ومن نفسه وقال البخاري من والده وولده وله من حديث عبد الله بن هشام قال عمر يا رسول الله لأنت أحب إليّ من كل شيء إلا نفسي فقال لا والذي نفسي بيده حتى أكون أحب إليك من نفسك قال عمر فأنت الآن والله أحب إليّ من نفسي فقال الآن يا عمر اهـ.
حضرت انسؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ﷑ نے فرماىا کہ بندہ اىماندار نہىں ہوتا جب تک کہ مىرے ساتھ اتنى محبت نہ رکھے کہ تمام اہل و عىال سے زىادہ اور تمام آدمىوں سے بھى زىادہ۔ رواىت کىا اس کو مسلم نے اور بخارى مىں عبد اﷲبن ہشام کى رواىت سے ىہ بھى ہے کہ حضرت عمرؓ نے عرض کىا ىا رسول اﷲ! بے شک مجھ کو آپ کے ساتھ سب چىزوں سے زىادہ محبت ہے بجز اپنى جان کے (ىعنى اپنى جان کے برابر آپ کى محبت معلوم نہىں ہو) آپ نے فرماىا قسم اس ذات کى جس کے ہاتھ مىں مىرى جان ہے اىماندار نہ ہوگے جب تک مىرے ساتھ اپنى جان سے بھى زىادہ محبت نہ رکھو گے۔ حضرت عمرؓ نے عرض کىا اب تو آپ کے ساتھ اپنى جان سے بھى زىادہ محبت معلوم ہوتى ہے۔ آپ نے فرماىا اب پورے اىماندار ہو اے عمر۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 روحِ اوّل 1 1
3 اسلام و اىمان کے بىان مىں 1 2
4 روحِ دوم 7 1
5 تحصىلِ و تعلىم علمِ دىن 7 4
6 روحِ سوم 17 1
7 قرآن مجىد کا پڑھنا پڑھانا 17 6
8 روحِ چہارم 29 1
9 اﷲتعالىٰ سے محبت رکھنا اور رسول اﷲ﷑ سے محبت رکھنا 29 8
10 روح پنجم 42 1
11 تقدىر پر ىقىن لانا اور خدا تعالىٰ پر بھروسہ رکھنا 42 10
12 روح ششم 56 1
13 دعا مانگنا 56 12
14 اب دو چار حدىثىں دعا کى فضىلت اور آداب مىں لکھتا ہوں 61 12
15 روحِ ہفتم 65 1
16 نىک لوگوں کے پاس بىٹھنا 65 15
17 روح ہشتم 78 1
18 سىرت نبوى ﷑ 78 17
19 روحِ نہم 96 1
20 بھائى مسلمانوں کے حقوق کا خاص خىال رکھ کر ادا کرنا 96 19
21 احادىث 97 19
22 روح دہم 115 1
23 اپنى جان کے حقوق ادا کرنا 115 22
24 روح ىازدہم 130 1
25 نماز کى پابندى کرنا 130 24
26 روح دوازدہم 144 1
27 مسجد بنانا 144 26
28 روح سىزدہم 159 1
29 کثرت سے اﷲتعالىٰ کا ذکر کرنا 159 28
30 روح چہاردم 173 1
31 مالداروں کو زکوٰۃ کى پابندى 173 30
32 روح پانزدہم 186 1
33 علاوہ زکوٰۃ کے اور نىک کاموں مىں خرچ کرنااور ہمدردى کرنا 186 32
34 اجمالى دلىل 186 32
35 تفصىلى دلىلىں 187 32
36 روح شانزدہم 203 1
37 ملقب بہ باب الرىان روزے رکھنا خاص کر فرض روزے رمضان کے 203 36
38 روح ہفتدہم 218 1
39 ملقب بہ بىت الدىّان 218 38
40 روح ہشدہم 235 1
41 قربانى کرنا 235 40
42 قربانى سے روکنے کا مسئلہ 245 40
43 روح نوزدہم 249 1
44 آمدنى و خرچ کا انتظام رکھنا 249 43
45 روح بستم 264 1
46 نکاح کرنا اور نسل بڑھانا 264 45
47 روح بست و ىکم 281 1
48 دنىا سے دل نہ لگانا اور آخرت کى فکر مىں رہنا 281 47
49 روح بست و دوم 297 1
50 گناہوں سے بچنا 297 49
51 روح بست وسوم 315 1
52 صبر و شکر کرنا 315 51
53 روح بست و چہارم 330 1
54 مشورہ کے قابل امور مىں ؎دىانتدار خىر خواہوں سےمشورہ لىنا 330 53
55 روح بست و پنجم 344 1
56 امتىازِ قومى 344 55
Flag Counter