حیوۃ المسلمین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
اِلَيهِ (ز) درود شرىف جو کئى طرح سے ہے ، اىک ہلکا سا ىہ ہے اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ (نسائى عن زىد بن خارجہ) خلاصہ ىہ کہ ذکر سے غافل مت ہو خواہ کوئى خاص ذکر کرو ىا عام ۔ پھر خواہ ہر وقت اىک ہى ىا کسى وقت کوئى کسى وقت کوئى پھر خواہ بے گنتى خواہ انگلىوں ىا تسبىح پر گنتى سے۔ اور بعض دعائىں خاص وقتوں کى بھى ہىں اگر شوق ہو تو سى دىندار عالم سے پوچھ لو ورنہ نمونہ کے طور پر جو ابھى لکھ دى ہىں ىہ بھى کافى ہىں۔ اﷲتعالىٰ توفىق بخشے۔ اشرف على