Deobandi Books

قربانی کے فضائل و مسائل - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

25 - 27
تکبىرِ تشرىق
1: تکبىر تشرىق ىعنى ہر فرض نماز کے بعد اىک مرتبہ (( اَللهُ اَكْبَرُ اَللهُ اَكْبَرُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَاللهُ اَكْبَرُ وَلِلهِ الْحَمْدُ)) پڑھنا واجب ہے۔ ىہ تکبىر مفتىٰ بہ قول کے مطابق ہر اس شخص پر واجب ہے جس پر نماز فرض ہے ،چاہے مرد ہو ىا عورت، مقىم ہو ىا مسافر، شہرى ہو ىا دىہاتى۔
2: ىہ تکبىر ،عرفہ ىعنى نوىں ذو الحجہ کى فجر سے تىرھوىں تارىخ کى عصر تک کہنا چاہئے۔ ىہ کل تئىس  نمازىں ہىں جن کے بعد تکبىر واجب ہے۔
3: اس تکبىر کا بلند آواز سے کہنا واجب ہے، البتہ عورت آہستہ آواز سے کہے۔
4: نماز کے بعد فوراً تکبىر کہنا چاہئے۔
5: اگر امام تکبىر کہنا بھول جائے تو مقتدىوں کو چاہئے کہ فوراً تکبىر کہہ دىں، اس بات کا انتظار نہ کرىں کہ جب امام کہے گا تو ہم کہىں گے۔
6: عىد الاضحىٰ کى نماز کے بعد بھى تکبىر کہنا بعض کے نزدىک واجب ہے۔
اضافہ جدىدہ
 :ىوم عرفہ ىعنى نوىں ذوالحجہ کے روزہ کى بڑى فضىلت احادىث مىں وارد ہے۔ اس سے اىک سال گذشتہ اور اىک سال آئندہ کے گناہ معاف ہوجاتے ہىں (الترغىب)
:جس شخص کا قربانى کا ارادہ ہو اس کے لىے مستحب ہے کہ  ىکم ذوالحجہ سے قربانى کئے جانے تک اپنے ناخن اور بال وغىرہ نہ کاٹے(مرقاۃ)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 قربانى کا حکم 1 1
3 قربانى کى فضىلت کے بارے مىں چند آىات قرآنى 1 2
4 فضائل قربانى کے بارے مىں چنداحادىث 3 2
5 اىام قربانى مىں سب سے زىادہ محبوب عمل 3 2
6 قربانى کے جانور کے ہر بال کے بدلے نىکى 4 2
7 خون کا قطرہ گرتے ہى گناہوں سے مغفرت 5 2
8 قربانى جہنم سے آڑ 6 2
9 وسعت کے باوجود قربانى نہ کرنے پر وعىد 7 1
10 ازواجِ مطہرات کى طرف سے قربانى 7 9
11 حضور﷑ کى امت کى طرف سے قربانى 9 9
12 قربانى کا جانور پُلصراط پر سوارى 10 9
13 قربانى کے احکام 11 9
14 قربانى کى نىت اور دعا 11 9
15 قربانى کس پر واجب ہے 11 9
16 قربانى کا وقت 12 9
17 قربانى خود ذبح کرنا بہتر ہے 13 9
18 کسى کى طرف سے بلا اجازت قربانى کرنا 13 9
19 قربانى کے جانور 14 9
20 اىک جانور مىں شرکت 14 1
21 قربانى کا جانور گم ہوگىا 15 20
22 عىب دار جانوروں کا حکم 17 20
23 خصى جانور کى قربانى 18 20
24 جانور خرىدنے کے بعد عىب پىدا ہوگىا 18 20
25 گابھن جانور کى قربانى 18 20
26 گوشت کى تقسىم 18 20
27 کھال وغىرہ کا حکم 19 20
28 فقىر نے قربانى کى نىت سے جانور خرىدا 20 20
29 قربانى کے دنوں مىں قربانى نہ کر سکا 20 20
30 قربانى کى مَنّت ماننا 20 1
31 اىصال ثواب کے لىے قربانى 21 30
32 غىر مالک سے جانور خرىدنا 21 30
33 قربانى کے جانور کے دودھ ،گوبر اور اُون کا حکم 21 30
34 خراب تھن والے جانور کى قربانى 22 30
35 قربانى مىں حرام آمدن والے کى شرکت 22 30
36 حرام مال مىں قربانى کا حکم 22 30
37 مقروض پر قربانى کا وجوب 23 30
38 گھسے ہوئے دانتوں والے جانور کى قربانى 23 30
39 ذبح کے مسائل 23 1
40 ذبح کرنے کا طرىقہ 23 39
41 تکبىرِ تشرىق 25 1
42 اضافہ جدىدہ 25 41
43 عقىقہ کرناعقىقہ کا وقت اور مقصد 26 1
44 عقىقہ کا جانور 26 43
45 عقىقہ کے جانور کى شرائط 27 43
46 عقىقہ کا گوشت 27 43
Flag Counter