Deobandi Books

قربانی کے فضائل و مسائل - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

21 - 27
سارا گوشت غرىبوں پر صدقہ کر دے ، نہ خود کھائے نہ مالداروں کو دے جتنا خود کھاىا ىا امىروں کودىا اتنا صدقہ کرنا پڑے گا۔
اىصال ثواب کے لىے قربانى
42: اگر اپنى خوشى سے کسى مُردے کو ثواب پہنچانے کے لىے قربانى کرے تو اس کا گوشت خود کھانا ،کھلانا، تقسىم کرنا سب درست ہے جس طرح اپنى قربانى کا حکم ہے۔
43: اگر کوئى شخص وصىت کر گىا ہو کہ مىرے ترکہ سے مىرى طرف سے قربانى کى جائے اور اس کى وصىت کے مطابق اسى کے مال سے قربانى کى گئى تو اُس قربانى کا سارا گوشت وغىرہ صدقہ کرنا واجب ہے [ خود کھانا ىا مالداروں کو دىنا جائز نہىں]
غىر مالک سے جانور خرىدنا
44: اگر کوئى جانور کسى کو حصہ پر پرورش کے لىے دىا ہے تو ىہ جانور اس پرورش کرنے والے کى ملکىت نہىں ہوا، بلکہ اصل مالک کا ہى  ہے، اس لىے اگر کسى نے اس پالنے والے سے خرىد کر قربانى کر دى تو قربانى نہىں ہوگى۔ اگر اىسا جانور خرىدنا ہو تو اصل مالک سے خرىدىں جس نے حصہ پر دىا ہے۔
اضافہ
قربانى کے جانور کے دودھ ،گوبر اور اُون کا حکم

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 قربانى کا حکم 1 1
3 قربانى کى فضىلت کے بارے مىں چند آىات قرآنى 1 2
4 فضائل قربانى کے بارے مىں چنداحادىث 3 2
5 اىام قربانى مىں سب سے زىادہ محبوب عمل 3 2
6 قربانى کے جانور کے ہر بال کے بدلے نىکى 4 2
7 خون کا قطرہ گرتے ہى گناہوں سے مغفرت 5 2
8 قربانى جہنم سے آڑ 6 2
9 وسعت کے باوجود قربانى نہ کرنے پر وعىد 7 1
10 ازواجِ مطہرات کى طرف سے قربانى 7 9
11 حضور﷑ کى امت کى طرف سے قربانى 9 9
12 قربانى کا جانور پُلصراط پر سوارى 10 9
13 قربانى کے احکام 11 9
14 قربانى کى نىت اور دعا 11 9
15 قربانى کس پر واجب ہے 11 9
16 قربانى کا وقت 12 9
17 قربانى خود ذبح کرنا بہتر ہے 13 9
18 کسى کى طرف سے بلا اجازت قربانى کرنا 13 9
19 قربانى کے جانور 14 9
20 اىک جانور مىں شرکت 14 1
21 قربانى کا جانور گم ہوگىا 15 20
22 عىب دار جانوروں کا حکم 17 20
23 خصى جانور کى قربانى 18 20
24 جانور خرىدنے کے بعد عىب پىدا ہوگىا 18 20
25 گابھن جانور کى قربانى 18 20
26 گوشت کى تقسىم 18 20
27 کھال وغىرہ کا حکم 19 20
28 فقىر نے قربانى کى نىت سے جانور خرىدا 20 20
29 قربانى کے دنوں مىں قربانى نہ کر سکا 20 20
30 قربانى کى مَنّت ماننا 20 1
31 اىصال ثواب کے لىے قربانى 21 30
32 غىر مالک سے جانور خرىدنا 21 30
33 قربانى کے جانور کے دودھ ،گوبر اور اُون کا حکم 21 30
34 خراب تھن والے جانور کى قربانى 22 30
35 قربانى مىں حرام آمدن والے کى شرکت 22 30
36 حرام مال مىں قربانى کا حکم 22 30
37 مقروض پر قربانى کا وجوب 23 30
38 گھسے ہوئے دانتوں والے جانور کى قربانى 23 30
39 ذبح کے مسائل 23 1
40 ذبح کرنے کا طرىقہ 23 39
41 تکبىرِ تشرىق 25 1
42 اضافہ جدىدہ 25 41
43 عقىقہ کرناعقىقہ کا وقت اور مقصد 26 1
44 عقىقہ کا جانور 26 43
45 عقىقہ کے جانور کى شرائط 27 43
46 عقىقہ کا گوشت 27 43
Flag Counter