Deobandi Books

قربانی کے فضائل و مسائل - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

24 - 27
مىں لے کر ”بِسْمِ اللهِ ،اَللهُ اَكْبَرُ“ کہہ کر اس کے گلے کو کاٹے، ىہاں تک کہ چار رگىں کٹ جائىں۔ اىک نرخرہ جس سے جانور سانس لىتا ہے، دوسرى اس سے چپکى ہوئى وہ نالى ہے جس سے دانہ پانى جاتا ہے اور دو موٹى شہ رگىں جو ان دونوں کے دائىں بائىں ہوتى ہىں۔ اگر ان چار مىں سے تىن رگىں کٹ جائىں تب بھى ذبح درست ہے ، اس کا کھانا حلال ہے اور اگر صرف دو کٹىں تو وہ جانور مردار ہوگىا ،اس کا کھانا درست نہىں۔
2: ذبح کے وقت جان بوجھ کر بسم اﷲ نہىں پڑھى تو وہ جانور مردار ہے اور اس کا کھانا حرام ہے اور اگر بھول جائے تو وہ حلال ہے اور اس کا کھانا درست ہے۔
3: کند چھرى سے ذبح کرنا مکروہ ، کىونکہ اس سے جانور کو بہت تکلىف ہوتى ہے، اسى طرح ٹھنڈا ہونے سے پہلے اس کى کھال کھىنچنا ،ہاتھ پاؤں توڑنا، کاٹنا اور دو نالىاں اور رگىں چاروں کٹ جانے کے بعد بھى گلا کاٹے جانا ىہ سب مکروہ ہے۔
4: ذبح کرنے مىں مُرغى کا پورا گلا کٹ گىا تو ىہ عمل مکروہ ہے لىکن اس مرغى کا کھانا درست ہے ىعنى پورى گردن کاٹ دىنا مکروہ ہے ، مرغى مکروہ نہىں۔
5: مسلمان کا ذبىحہ بہر حال درست ہے ، چاہے عورت ذبح کرے ىا مرد اور چاہے پاک ہو ىا ناپاک ،ہر حال مىں اس کا ذبح کىا ہوا جانور حلال ہے۔ اور کافر کا ذبح کىا ہوا جانور حرام ہے [البتہ کفار مىں سے صرف ىہود و نصارىٰ اسلامى طرىقہ کے مطابق ذبح کرىں ،جو خود ان کا اپنا طرىقہ بھى ہے تو ان کا ذبح کىا ہوا جانور بھى حلال ہے]

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 قربانى کا حکم 1 1
3 قربانى کى فضىلت کے بارے مىں چند آىات قرآنى 1 2
4 فضائل قربانى کے بارے مىں چنداحادىث 3 2
5 اىام قربانى مىں سب سے زىادہ محبوب عمل 3 2
6 قربانى کے جانور کے ہر بال کے بدلے نىکى 4 2
7 خون کا قطرہ گرتے ہى گناہوں سے مغفرت 5 2
8 قربانى جہنم سے آڑ 6 2
9 وسعت کے باوجود قربانى نہ کرنے پر وعىد 7 1
10 ازواجِ مطہرات کى طرف سے قربانى 7 9
11 حضور﷑ کى امت کى طرف سے قربانى 9 9
12 قربانى کا جانور پُلصراط پر سوارى 10 9
13 قربانى کے احکام 11 9
14 قربانى کى نىت اور دعا 11 9
15 قربانى کس پر واجب ہے 11 9
16 قربانى کا وقت 12 9
17 قربانى خود ذبح کرنا بہتر ہے 13 9
18 کسى کى طرف سے بلا اجازت قربانى کرنا 13 9
19 قربانى کے جانور 14 9
20 اىک جانور مىں شرکت 14 1
21 قربانى کا جانور گم ہوگىا 15 20
22 عىب دار جانوروں کا حکم 17 20
23 خصى جانور کى قربانى 18 20
24 جانور خرىدنے کے بعد عىب پىدا ہوگىا 18 20
25 گابھن جانور کى قربانى 18 20
26 گوشت کى تقسىم 18 20
27 کھال وغىرہ کا حکم 19 20
28 فقىر نے قربانى کى نىت سے جانور خرىدا 20 20
29 قربانى کے دنوں مىں قربانى نہ کر سکا 20 20
30 قربانى کى مَنّت ماننا 20 1
31 اىصال ثواب کے لىے قربانى 21 30
32 غىر مالک سے جانور خرىدنا 21 30
33 قربانى کے جانور کے دودھ ،گوبر اور اُون کا حکم 21 30
34 خراب تھن والے جانور کى قربانى 22 30
35 قربانى مىں حرام آمدن والے کى شرکت 22 30
36 حرام مال مىں قربانى کا حکم 22 30
37 مقروض پر قربانى کا وجوب 23 30
38 گھسے ہوئے دانتوں والے جانور کى قربانى 23 30
39 ذبح کے مسائل 23 1
40 ذبح کرنے کا طرىقہ 23 39
41 تکبىرِ تشرىق 25 1
42 اضافہ جدىدہ 25 41
43 عقىقہ کرناعقىقہ کا وقت اور مقصد 26 1
44 عقىقہ کا جانور 26 43
45 عقىقہ کے جانور کى شرائط 27 43
46 عقىقہ کا گوشت 27 43
Flag Counter