خوب موٹى ہو؎ (حم ک عن رجل) اور اىک حدىث ىہ ہے کہ اﷲتعالىٰ کے نزدىک زىادہ پىارى قربانى وہ ہے جو اعلىٰ درجہ کى ہو اور خوب موٹى ہو (ہق عن رجل) والضعف غير مضر في الفضائل لاسيما بعد انجباره بتعدد الطريق
قربانى کے احکام
قربانى کى نىت اور دعا
1:قربانى کرتے وقت زبان سے نىت کرنا اور دعا پڑھنا ضرورى نہىں۔ اگر دل مىں ىہ دھىان کر لىا کہ مىں قربانى کرتا ہوں اور زبان سے کچھ نہىں پڑھا ،صرف ”بسم اﷲ، اﷲاکبر“ کہہ کر ذبح کر دىا تو بھى قربانى درست ہوگئى لىکن اگر ىاد ہو تو دعا پڑھ لىنا بہتر ہے۔ جب قربانى کا جانور قبلہ رُخ لٹادے تو پہلے ىہ دعا پڑھے:
ﮉ ﯓ ﯔ ﯕ ﯖ ﯗ ﯘ ﯙ ﯚ ﯛ ﯜ ﯝ ﯞ ﯟﯠ ﯡ ﯢ ﯣ ﯤ ﯥ ﯦ ﮈ اَللّٰھُمَّ مِنْکَ وَلَکَ
پھر بسم اﷲ، اﷲاکبر کہہ کر ذبح کرے اور ذبح کرنے کے بعد ىہ دعا پڑھے:
اَللّٰھُمَّ تَقَبَّلْهُ مِنِّي كَمَا تَقَبَّلْتَ مِنْ حَبِيْبِكَ مُحَمَّدٍوَّ خَلِيْلِكَ اِبْرَاھِيْمَ عَلَيْھِمَا الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ
قربانى کس پر واجب ہے
۲: جس پر صدقۂ فطر واجب ہے اس پر بقر عىد کے دنوں مىں قربانى کرنا بھى