قربانی کے فضائل و مسائل - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
عقىقہ کے جانور کى شرائط 5: جس جانور کى قربانى جائز نہىں اس کا عقىقہ بھى درست نہىں، اور جس کى قربانى درست ہے اس کا عقىقہ بھى درست ہے۔ عقىقہ کا گوشت 6: عقىقہ کا گوشت چاہے کچا تقسىم کرے ىا پکا کر تقسىم کرے ىا دعوت کر کے کھلا دے، سب درست ہے۔ 7: عقىقہ کا گوشت باپ، دادا ، نانا ، نانى، دادى وغىرہ سب کے لىے کھانا درست ہے۔ اضافہ 8: عقىقہ کے لىے جو جانور ذبح کىا جائے اس کى ہڈىاں توڑنے مىں کوئى حرج نہىں کچھ لوگ اس کو ممنوع سمجھتے ہىں اس کى کوئى شرعى بنىاد نہىں۔