Deobandi Books

قربانی کے فضائل و مسائل - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

18 - 27
،اس کى قربانى درست ہے، البتہ اگر بالکل جڑ سے ٹوٹ گئے ہوں تو قربانى درست نہىں۔
 25: اسى طرح جس جانور کو خارش کى بىمارى ہو اس کى بھى قربانى درست ہے۔ البتہ اگر خارش کى وجہ سے بالکل لاغر ہوگىا ہو تو درست نہىں ۔
خصى جانور کى قربانى
 26: خصى بکرے اور مىنڈھے وغىرہ کى بھى قربانى درست ہے۔
جانور خرىدنے کے بعد عىب پىدا ہوگىا
27: اگر جانور قربانى کے لىے خرىد لىا، پھر کوئى اىسا عىب پىدا ہوگىا جس کى وجہ سے قربانى درست نہىں تو اس کے بدلے دوسرا جانور خرىد کر قربانى کرے، البتہ اگر غرىب آدمى ہو جس پر قربانى کرنا واجب نہىں تو اس کے لىے اسى جانور کى قربانى کرنا درست ہے۔
گابھن جانور کى قربانى 
 28: گابھن جانور کى قربانى جائز ہے، پھر اگر بچہ زندہ نکلے تو اس کو بھى ذبح کر دے۔
گوشت کى تقسىم
29: سات آدمى گائے مىں شرىک ہوئے تو گوشت تقسىم کرتے وقت اندازے سے نہ تقسىم کرىں، بلکہ خوب اچھى طرح تول کر تقسىم کرىں،ورنہ اگر کوئى حصہ زىادہ ىا کم رہے گا تو سود ہوجائے گا اور گناہ ہوگا ،البتہ اگر گوشت کے ساتھ سرى 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 قربانى کا حکم 1 1
3 قربانى کى فضىلت کے بارے مىں چند آىات قرآنى 1 2
4 فضائل قربانى کے بارے مىں چنداحادىث 3 2
5 اىام قربانى مىں سب سے زىادہ محبوب عمل 3 2
6 قربانى کے جانور کے ہر بال کے بدلے نىکى 4 2
7 خون کا قطرہ گرتے ہى گناہوں سے مغفرت 5 2
8 قربانى جہنم سے آڑ 6 2
9 وسعت کے باوجود قربانى نہ کرنے پر وعىد 7 1
10 ازواجِ مطہرات کى طرف سے قربانى 7 9
11 حضور﷑ کى امت کى طرف سے قربانى 9 9
12 قربانى کا جانور پُلصراط پر سوارى 10 9
13 قربانى کے احکام 11 9
14 قربانى کى نىت اور دعا 11 9
15 قربانى کس پر واجب ہے 11 9
16 قربانى کا وقت 12 9
17 قربانى خود ذبح کرنا بہتر ہے 13 9
18 کسى کى طرف سے بلا اجازت قربانى کرنا 13 9
19 قربانى کے جانور 14 9
20 اىک جانور مىں شرکت 14 1
21 قربانى کا جانور گم ہوگىا 15 20
22 عىب دار جانوروں کا حکم 17 20
23 خصى جانور کى قربانى 18 20
24 جانور خرىدنے کے بعد عىب پىدا ہوگىا 18 20
25 گابھن جانور کى قربانى 18 20
26 گوشت کى تقسىم 18 20
27 کھال وغىرہ کا حکم 19 20
28 فقىر نے قربانى کى نىت سے جانور خرىدا 20 20
29 قربانى کے دنوں مىں قربانى نہ کر سکا 20 20
30 قربانى کى مَنّت ماننا 20 1
31 اىصال ثواب کے لىے قربانى 21 30
32 غىر مالک سے جانور خرىدنا 21 30
33 قربانى کے جانور کے دودھ ،گوبر اور اُون کا حکم 21 30
34 خراب تھن والے جانور کى قربانى 22 30
35 قربانى مىں حرام آمدن والے کى شرکت 22 30
36 حرام مال مىں قربانى کا حکم 22 30
37 مقروض پر قربانى کا وجوب 23 30
38 گھسے ہوئے دانتوں والے جانور کى قربانى 23 30
39 ذبح کے مسائل 23 1
40 ذبح کرنے کا طرىقہ 23 39
41 تکبىرِ تشرىق 25 1
42 اضافہ جدىدہ 25 41
43 عقىقہ کرناعقىقہ کا وقت اور مقصد 26 1
44 عقىقہ کا جانور 26 43
45 عقىقہ کے جانور کى شرائط 27 43
46 عقىقہ کا گوشت 27 43
Flag Counter