Deobandi Books

قربانی کے فضائل و مسائل - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

5 - 27
اون کے ہر بال کے بدلے بھى اىک نىکى (حاکم)

خون کا قطرہ گرتے ہى گناہوں سے مغفرت
عن علي أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال يا فاطمة قومي فاشهدي أضحيتك فإن لك بأول قطرة تقطر من دمها مغفرة لكل ذنب أما إنه يجاء بلحمها ودمها توضع في ميزانك سبعين ضعفا.قال أبو سعيد يا رسول الله هذا لآل محمد خاصة فإنهم أهل لما خصوا به من الخير أو للمسلمين عامة قال لآل محمد خاصة وللمسلمين عامة. رواه أبو القاسم الأصبهاني
حضرت علىؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ﷑ نے فرماىا : اے فاطمہ! اُٹھ اور (ذبح کے وقت ) اپنى قربانى کے پاس موجود رہ کىونکہ پہلا قطرہ جو قربانى کا زمىن پر گرتا ہے اُس کے ساتھ ہى تىرے لئے تمام گناہوں کى مغفرت ہوجائے گى (اور) ىاد رکھ کہ  (قىامت کے دن) اِس (قربانى) کا خون اور گوشت لاىا جائے گا اور تىرى مىزان (عمل) مىں ستّر حصہ بڑھا کر رکھ دىا جاوے گا (اور اِن سب کے بدلے نىکىاں دى جاوىں گى) ابو سعىدؓ نے عرض کىا ىا رسول اﷲ(﷑) ىہ (ثواب مذکور) کىا خاص آل محمد﷑ کے لئے ہے کىونکہ وہ اس کے لائق بھى ہىں کہ کسى چىز کے ساتھ خاص کئے جائىں ىا آل محمد اور سب 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 قربانى کا حکم 1 1
3 قربانى کى فضىلت کے بارے مىں چند آىات قرآنى 1 2
4 فضائل قربانى کے بارے مىں چنداحادىث 3 2
5 اىام قربانى مىں سب سے زىادہ محبوب عمل 3 2
6 قربانى کے جانور کے ہر بال کے بدلے نىکى 4 2
7 خون کا قطرہ گرتے ہى گناہوں سے مغفرت 5 2
8 قربانى جہنم سے آڑ 6 2
9 وسعت کے باوجود قربانى نہ کرنے پر وعىد 7 1
10 ازواجِ مطہرات کى طرف سے قربانى 7 9
11 حضور﷑ کى امت کى طرف سے قربانى 9 9
12 قربانى کا جانور پُلصراط پر سوارى 10 9
13 قربانى کے احکام 11 9
14 قربانى کى نىت اور دعا 11 9
15 قربانى کس پر واجب ہے 11 9
16 قربانى کا وقت 12 9
17 قربانى خود ذبح کرنا بہتر ہے 13 9
18 کسى کى طرف سے بلا اجازت قربانى کرنا 13 9
19 قربانى کے جانور 14 9
20 اىک جانور مىں شرکت 14 1
21 قربانى کا جانور گم ہوگىا 15 20
22 عىب دار جانوروں کا حکم 17 20
23 خصى جانور کى قربانى 18 20
24 جانور خرىدنے کے بعد عىب پىدا ہوگىا 18 20
25 گابھن جانور کى قربانى 18 20
26 گوشت کى تقسىم 18 20
27 کھال وغىرہ کا حکم 19 20
28 فقىر نے قربانى کى نىت سے جانور خرىدا 20 20
29 قربانى کے دنوں مىں قربانى نہ کر سکا 20 20
30 قربانى کى مَنّت ماننا 20 1
31 اىصال ثواب کے لىے قربانى 21 30
32 غىر مالک سے جانور خرىدنا 21 30
33 قربانى کے جانور کے دودھ ،گوبر اور اُون کا حکم 21 30
34 خراب تھن والے جانور کى قربانى 22 30
35 قربانى مىں حرام آمدن والے کى شرکت 22 30
36 حرام مال مىں قربانى کا حکم 22 30
37 مقروض پر قربانى کا وجوب 23 30
38 گھسے ہوئے دانتوں والے جانور کى قربانى 23 30
39 ذبح کے مسائل 23 1
40 ذبح کرنے کا طرىقہ 23 39
41 تکبىرِ تشرىق 25 1
42 اضافہ جدىدہ 25 41
43 عقىقہ کرناعقىقہ کا وقت اور مقصد 26 1
44 عقىقہ کا جانور 26 43
45 عقىقہ کے جانور کى شرائط 27 43
46 عقىقہ کا گوشت 27 43
Flag Counter