Deobandi Books

قربانی کے فضائل و مسائل - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

20 - 27
پاس سے دى تو بُرى بات ہے مگر ادا ہوجائے گى۔
35: قربانى کى کھال کى قىمت مسجد کى تعمىر و مرمت ىا اور کسى نىک کام مىں لگانا درست نہىں، صدقہ ہى کرنا چاہئے۔
 36: اگر کھال خود استعمال کرے مثلاً اس کى چھلنى ، مَشک ، ڈول ىا جائے نماز بنوا لے تو ىہ بھى درست ہے۔
 37: گوشت ىا چربى ىا چھىچھڑے قصائى کو مزدورى مىں نہ دے، بلکہ مزدورى اپنے پاس سے الگ سے دے۔
38: قربانى کے جانور کى رسى، جھول وغىرہ سب چىزىں صدقہ کر دے۔
فقىر نے قربانى کى نىت سے جانور خرىدا
39: کسى پر قربانى واجب نہىں تھى لىکن اُس نے قربانى کى نىت سے جانور خرىد لىا تو اب اُس جانور کى قربانى واجب ہوگئى۔
قربانى کے دنوں مىں قربانى نہ کر سکا
40:کسى پر قربانى واجب تھى لىکن قربانى کے تىنوں دن گزر گئے اور اُس نے قربانى نہىں کى تو اىک بکرى ىا بھىڑ کى قىمت خىرات کر دے اور اگر بکرى خرىد لى تھى تو وہى بکرى صدقہ کر دے۔
قربانى کى مَنّت ماننا
41: جس نے قربانى کرنے کى منت مانى، پھر وہ کام پورا ہوگىا جس کے لىے منت مانى تھى تو اب قربانى کرنا واجب ہے، چاہے مالدار ہو ىا نہ ہو اور منت کى قربانى کا 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 قربانى کا حکم 1 1
3 قربانى کى فضىلت کے بارے مىں چند آىات قرآنى 1 2
4 فضائل قربانى کے بارے مىں چنداحادىث 3 2
5 اىام قربانى مىں سب سے زىادہ محبوب عمل 3 2
6 قربانى کے جانور کے ہر بال کے بدلے نىکى 4 2
7 خون کا قطرہ گرتے ہى گناہوں سے مغفرت 5 2
8 قربانى جہنم سے آڑ 6 2
9 وسعت کے باوجود قربانى نہ کرنے پر وعىد 7 1
10 ازواجِ مطہرات کى طرف سے قربانى 7 9
11 حضور﷑ کى امت کى طرف سے قربانى 9 9
12 قربانى کا جانور پُلصراط پر سوارى 10 9
13 قربانى کے احکام 11 9
14 قربانى کى نىت اور دعا 11 9
15 قربانى کس پر واجب ہے 11 9
16 قربانى کا وقت 12 9
17 قربانى خود ذبح کرنا بہتر ہے 13 9
18 کسى کى طرف سے بلا اجازت قربانى کرنا 13 9
19 قربانى کے جانور 14 9
20 اىک جانور مىں شرکت 14 1
21 قربانى کا جانور گم ہوگىا 15 20
22 عىب دار جانوروں کا حکم 17 20
23 خصى جانور کى قربانى 18 20
24 جانور خرىدنے کے بعد عىب پىدا ہوگىا 18 20
25 گابھن جانور کى قربانى 18 20
26 گوشت کى تقسىم 18 20
27 کھال وغىرہ کا حکم 19 20
28 فقىر نے قربانى کى نىت سے جانور خرىدا 20 20
29 قربانى کے دنوں مىں قربانى نہ کر سکا 20 20
30 قربانى کى مَنّت ماننا 20 1
31 اىصال ثواب کے لىے قربانى 21 30
32 غىر مالک سے جانور خرىدنا 21 30
33 قربانى کے جانور کے دودھ ،گوبر اور اُون کا حکم 21 30
34 خراب تھن والے جانور کى قربانى 22 30
35 قربانى مىں حرام آمدن والے کى شرکت 22 30
36 حرام مال مىں قربانى کا حکم 22 30
37 مقروض پر قربانى کا وجوب 23 30
38 گھسے ہوئے دانتوں والے جانور کى قربانى 23 30
39 ذبح کے مسائل 23 1
40 ذبح کرنے کا طرىقہ 23 39
41 تکبىرِ تشرىق 25 1
42 اضافہ جدىدہ 25 41
43 عقىقہ کرناعقىقہ کا وقت اور مقصد 26 1
44 عقىقہ کا جانور 26 43
45 عقىقہ کے جانور کى شرائط 27 43
46 عقىقہ کا گوشت 27 43
Flag Counter