Deobandi Books

اصلی پیری مریدی کیا ہے ؟

46 - 58
نفع لیتا ہے، اسی کے یہاں سے خریدو، لیکن جب دوسری دوکانوں پر گئے تو پتا چلا کہ ہر چیز پر اس نے خوب ٹھگا ہے، تب اُس سے کہا تم نے تو کہا تھا کہ میں نے آٹھ آنہ کھایا ہے، یہ تو بڑا فرق ہے، تم نے تو ہم کو لوٹ لیا۔ اُس نے کہا: خدا کی قسم! میں نے آٹھ ہی آنے کھائے ہیں۔ بعد میں پتا چلا کہ صبح آٹھ آنے کی برفی کھالیتا ہے، اُس پر قسم کھاتا ہے۔چکر بازوں سے خدا بچائے۔لہٰذا اس زمانے میں اگر شریعت و سنت کے مطابق کوئی سچا پیر مل جائے تو اس سے بڑھ کر خوش نصیب کوئی نہیں ہے۔ ہم سب شکر ادا کریں کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر چلنے والے بزرگوں سے تعلق بخشا ورنہ ہم بھی چرس پی رہے ہوتے۔
جعلی خانقاہوں کی حالتِ زار
میرا ایک دوست جو پہلے ایک جعلی پیر کے چکر میں تھا، سندھ کی ایک جعلی خانقاہ میں اس کی زندگی تباہ ہوگئی۔دس بادام میں ایک تولہ چرس گھوٹ کر اس کو پلاتے تھے، اس کی جوانی برباد کردی،کسی کام کا نہیں رہا۔ آج کل یہ حالت ہے کہ جعلی خانقاہوں میں جاہل پیر بڑی بڑی مونچھیں لیے ہوئے بیٹھے ہیں، نہ نماز ہے نہ روزہ، بس ہر وقت گائے چلی آرہی ہے اور بریانی پک رہی ہے، قوالی ہورہی ہے اور اس کے بعد بدمعاشیاں الگ کررہے ہیں، بدفعلی جیسے گناہِ کبیرہ میں مبتلا ہیں۔ اس نے کہا کہ ان جعلی پیروں سے پولیس والے دعائیں کرانے آتے تھے تو ہم جتنے لڑکے وہاں رہتے تھے، آپس میں کہتے تھے کہ یہ دعا کرانے والے سب اُلّو ہیں، بدمعاشوں سے دُعا کرارہے ہیں،کیوں کہ نہ نماز نہ روزہ، ان کی دعا کیا قبول ہوگی؟ لوگ وہاں پیسے کی لالچ میں کھانے کی لالچ میں اندر پڑے ہوئے ہیں، ورنہ وہ خوب سمجھتے ہیں کہ جو شریعت و سنت کے مطابق نہ ہوگا اس کی دعا کیسے قبول ہوگی؟
ولایت اور بزرگی کا معیار
اللہ والا بننے کے لیے اللہ نے قرآنِ مجید میں ایک معیار بتادیا کہ اے نبی! آپ اعلان فرمادیں اِنۡ کُنۡتُمۡ تُحِبُّوۡنَ اللہَ اگر تم اللہ سے محبت کرنا چاہتے ہو فَاتَّبِعُوۡنِیۡ18؎ تو
_____________________________________________
18؎   اٰل عمرٰن:31
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اولیاء اللہ کی پہچان 7 1
3 مرید کے دل میں شیخ کی عظمت کی مثال 8 1
4 علماء کو شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی نصیحت 9 1
5 عارضی چراغ سے دائمی چراغ جلتا ہے 9 1
6 اصلی مرید اور اصلی پیر کون ہے؟ 11 1
7 رازِلَا اِلٰہَ 12 1
8 صحبتِ اہل اللہ کی ضرورت کی دلیل 13 1
9 اللہ کے عاشقوں کا مقام 14 1
10 حضرت حافظ شیرازی رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ 15 1
11 کشف بندے کے اختیار میں نہیں ہے 16 1
12 جعلی پیر کے کشف کا بھانڈا پھوٹ گیا 17 1
13 کعبہ شریف میں نماز پڑھنے کا دعویٰ کرنے والے پیر کا حشر 18 1
14 ایک کانے کا دعوائے خدائی 18 1
15 دعوائے خدائی کرنے والے کو ایک عالم کا منہ توڑ جواب 19 1
16 ایک جعلی پیر کی مکّاری کا واقعہ 19 1
17 اصلی مرید وہ ہے جس کی مراد اللہ ہو 20 1
18 حضرت سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ کی نصیحت 23 1
19 غفلت کا ایک مجرّب علاج 23 1
20 دین کے لیے صحابہ کی محنت کی ایک ادنیٰ مثال 24 1
21 موت کی تیاری کا وقت 25 1
22 دونوں جہاں میں آرام سے رہنے کا طریقہ 25 1
23 انسان کا سب سے بڑا دُشمن 27 1
24 گناہوں سے دل بہلانا حماقت ہے 29 1
25 چین صرف اللہ کی یاد میں ہے 30 1
26 تعلق مع اللہ کی بے مثل لذت کی دلیل 30 1
27 دین کس سے سیکھیں؟ 31 1
28 اللہ والے کون ہیں؟ 31 1
29 جانشینی کا فتنہ 32 1
30 جعلی پیروں کا فریب 33 1
31 قوالی کے حال کا چشم دید واقعہ 35 1
32 ساز اور باجا بے ایمانی پیدا کرتا ہے 36 1
33 ہر گناہ مضر ہے 36 1
34 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لائے ہوئے دین کی پہچان 37 1
35 حضرت پیر محمد شاہ سلونی رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ 38 1
36 جعلی گدّی نشین کا حال 39 1
37 بعض جعلی پیروں کے چشم دید واقعات 41 1
38 اولیاء اللہ کی عظمت 43 1
39 خاندانی پیری اور جانشینی کی لعنت 43 1
40 جعلی خانقاہوں کی حالتِ زار 46 1
41 ولایت اور بزرگی کا معیار 46 1
42 شیطان کی ایک مہلک ایجاد 49 1
43 عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ رضی اللہ عنہم سے سیکھو 49 1
44 درود پڑھنا عین ایمان ہے 50 1
45 ہم اور ہمارے بزرگ ہر گز وہابی نہیں 51 1
46 ایصالِ ثواب کا مسنون طریقہ 52 1
47 فاتحہ اور نذر و نیاز کی حقیقت 53 1
48 ایک پیٹو مولوی کی مُردوں سے لڑائی 54 1
49 فاتحہ چوری ہوگئی 55 1
50 ایصالِ ثواب کے متعلق ایک ضروری اصلاح 55 1
51 درود شریف پڑھنے کی تلقین 56 1
Flag Counter