ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2013 |
اكستان |
|
شاگرد ہیں ،جہاں جہاں اُنہوں نے اِسلامی نظریاتی حکومت کے قیام کی کوشش کی تھی وہاں آج چپہ چپہ پراُن کے ماننے والے موجود ہیں۔ اللہ تعالیٰ حضرت سیّد صاحب کو اُن کے رُفقائِ کار و متوسلین کو اَور اُن کے اَتباع کواَپنی رضا وقرب کے اَعلیٰ دَرجات سے نوازے ۔ حامد میاں غفرلہ٤ مئی ١٩٨٠ء جامعہ مدنیہ کریم پارک نمبر ٣ راوی روڈ لاہور مجموعہ مقالاتِ حامدیہ قرآنیات عالمِ ربانی محدثِ کبیر حضرت مولانا سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ بانی جامعہ مدنیہ جدید و خانقاہِ حامدیہ و اَمیر مرکزیہ جمعیت علمائے اِسلام نظرثانی و عنوانات شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب مدظلہم باہتمام خانقاہِ حامدیہ ١٩کلو میٹر رائیونڈ روڈ لاہور حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب کے '' مجموعہ مقالاتِ حامدیہ ' ' کا پہلا حصہ جو ''قرآنیات''سے متعلق ہے شائع ہو کر مارکیٹ میں آچکا ہے،رعایتی قیمت : ٨٠ روپے ( رابطہ نمبر :0333-4249-302 )