Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2012

اكستان

38 - 65
کہ پندرہ منٹ میں، فرمایا کہ اچھا توپھر اِس مدت میں اپنی نیند پوری کر لوں ،یہ کہہ کر وہیں چارپائی پر پیر لٹکائے ہوئے بیٹھ کر تکیہ سے کمر لگائی اَور سو گئے اَور شاید دو یا تین منٹ میں خراٹے کی آواز آنے لگی اَور ٹھیک پندرہ منٹ گزر جانے پر بِلا کسی کے اُٹھائے خود ہی اُٹھ بیٹھے۔ (نئی دُنیا شیخ الاسلام   نمبر) 
نیند پر اِتنا بڑااِختیار کہ جب چاہا بیدار ہو گئے کرامت ِ معنوی نہیں ہے تواَور کیا ہے  ؟  بلاشبہ اَولیاء اللہ اِس حدیث کا مصداق ہوتے ہیں  تَنَامُ عَیْنِیْ وَلَایَنَامُ قَلْبِیْ  میری آنکھیں سوتی ہیں اَور دِل بیدار رہتا ہے۔ 
(١٠)  جن مقامات پر حضرت کبھی ایک مرتبہ تشریف لے گئے ہیں اَور جس جگہ بھی حضرت نے ایک مرتبہ قیام فرمایا ہے وہ مقامات اَور مکانات اَب بھی فیوض و برکات سے بھرپور ہیں۔ اِس کا تجزیہ اِس طرح ہو سکتا ہے کہ کوئی بھی صاحب ِ بصیرت ،ذاکر شاغل اُس جگہ جاکر دیکھ سکتا ہے کہ جہاں کہیں حضرت نے ایک مرتبہ قیام فرمایا ہے وہ بتلائے گا کہ اُس جگہ کسی اللہ والے کا قیام ہوا ہے اَور عام لوگوں کے تجربہ کے لیے حضرت   کا مہمان خانہ موجود ہے۔ دیوبند جائیں اَور مہمان خانہ میں تھوڑی دیر بیٹھیں اَور اللہ تعالیٰ کی قدرت اَور حضرت کے فیوض وبرکات کا مشاہدہ کریں اِنشاء اللہ اِن سطور کو حرف بحرف مشاہدہ فرمائیں گے۔   عیاں  را  چہ  بیاں
(١١)  میں نے کسی سخت سے سخت مخالف کو یہ کہتے نہیں سنا ہے کہ حضرت کا فلاں فعل یا فلاں حرکت خلاف ِسنت تھی، تقریر کے میدان میں جب مقرر آتا ہے تو بڑے مقرروں اَور بزرگوں کو دیکھا ہے کہ جلسہ پر رعب جمانے کے لیے اِدھر اُدھر ہاتھ پھینکنا شروع کر دیتے ہیں مگر حضرت کے بارے میں کوئی ثابت نہیں کر سکتا کہ کبھی آپ نے اِدھر اُدھر ہاتھوں کو پھینکا ہے ہاں ضرورت کے وقت کرسی یا چھڑی پر رکھے ہوئے دست ِمبارک کی اُنگلیوں سے حرکت فرما دیا کرتے تھے اَور یہی رسول اللہ  ۖ  کے متعلق منقول ہے۔ (باقی صفحہ  ٢ ٤ )
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 9 1
4 دین کی برکت : صدمہ بھی، برداشت بھی : 11 3
5 میدانِ جنگ میں ہنسنا مسکرانا : 11 3
6 حضرت خالد کا اِیرانی جرنیل کو دھمکی نامہ : 12 3
7 جانی نقصان بہت ہی کم ،تُرکوں کے خیالات : 12 3
8 ''حدیث ''قرآن کی شرح ہے : 13 3
9 جب نبی علیہ السلام سے محبت ہوگی تو سنت پر عمل آسان ہو جائے گا : 14 3
10 علماء نے بڑی محنت سے لوگوں کی آسانی کے لیے'' فقہ'' مرتب کی : 14 3
11 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٤ 16 1
12 یہ مختصر مضمون تاثرات کا ایک خاکہ ہے۔ 17 1
13 آپ کے چار عظیم واضح و باہر صدقات ِ جاریہ ہیں : 29 1
14 وفیات 31 1
15 قسط : ٢٧ اَنفَاسِ قدسیہ 33 1
16 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 33 15
17 قسط : ١٣ پردہ کے اَحکام 39 1
18 اَجنبی مردوں سے عورت کو گفتگو کرنے کا شرعی طریقہ : 39 17
19 حیاء و فطرت کا مقتضی : 40 17
20 اَجنبی مرد سے نرمی سے گفتگو کرنے کا نقصان : 41 17
21 گفتگو کا طریقہ و قولِ معروف کی تشریح : 41 17
22 بد اَخلاقی و بد تہذیبی کا شبہ : 42 17
23 حیا و شرم کا تحفظ : 42 17
24 بقیہ : اَنفاسِ قدسیہ 43 15
25 سیرت خلفائے راشدین 44 1
26 خلیفہ رسول اللہ حضرت اَبوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ 44 25
27 خلافت ِصدیقی کے بابرکت کارنامے : 44 25
28 قسط : ٦اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 47 1
29 اِسلامی صکوک پر تحفظات 48 28
30 اِسلامی صکوک پر پہلا تحفظ : مدیر صکوک کی مرعوبیت 48 28
31 اَصل منصوبے میں حاملین ِ صکوک کی ملکیت : 49 28
32 اِسلامی صکوک پر دُوسرا تحفظ : 50 28
33 (٢) مدرسوں میں حیلہ تملیک عام ہے : 53 28
34 قسط : ٥ ، آخری شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کی زندگی ایک نظر میں 56 1
35 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter