Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2012

اكستان

30 - 65
مکمل ہوجائیں) 
(٢)  حدیث میںشرح تقریرِ ترمذی۔ (٣)  مدرسہ اِسلامیہ نیوٹاؤن ۔ (٤)  تحفظ ختم ِ نبوت کے منصوبوں کے لیے اِس قدر عظیم فنڈ جمع کردینا کہ ٣٦ لاکھ میں  صرف اِس کا تعمیراتی خاکہ وجود میں آئے گا۔ 
اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اَور مرحوم کے اِن صدقات کو جاری رکھے۔ 
مجھے اَفسوس ہے کہ میں ''لولاک'' میں مضمون نہ اِرسال کر سکا۔ تعمیل ِ حکم میں اُس وقت جو چیز یاد آتی گئی لکھتا گیا ہوں۔  ع	 گر قبول اُفتد ......... 
اللہ تعالیٰ حضرت موصوف کو مغفرت سے نوازے اَور اَعلیٰ علیین میں مقام ِ عالی نصیب کرے اَور اُمت ِ مسلمہ کو آپ کا بدل عطا فرمائے ،آمین۔ 
نامناسب نہ ہوگا کہ آخر میں ایک روایت پیش کر دی جائے جس سے اہل ِ علم کی عظمت کا اَندازہ ہوسکے گا۔ 
حضرت حسن بصری رحمةاللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ہم سے پہلے اَکابر یہ کہا کرتے تھے کہ عالم کی موت قصرِ اِسلام میں وہ دَراڑ(شگاف) ہے جسے کبھی کوئی چیز نہیں بھر سکتی۔ 
عَنِ الْحَسَنِ قَالَ کَانُوْا یَقُوْلُوْنَ مَوْتُ الْعَالِمِ ثُلْمَة فِی الْاِسْلَامِ  لَایَسُدُّھَا  شَیْیٔ مَا اخْتَلَفَ اللَّیْلُ وَالنَّھَارُ۔
( سُنن الدارمی  رقم الحدیث ٣٣٣  )
آپ نے بہت سے لوگوں کو دیکھا ہوگا کہ وہ اپنے مشائخ واَساتذہ کی وفات کے بعد یہ کہتے رہے ہوں کہ'' اُن جیسا کوئی نہیں ملا'' اَور یہ حقیقت بھی ہے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 9 1
4 دین کی برکت : صدمہ بھی، برداشت بھی : 11 3
5 میدانِ جنگ میں ہنسنا مسکرانا : 11 3
6 حضرت خالد کا اِیرانی جرنیل کو دھمکی نامہ : 12 3
7 جانی نقصان بہت ہی کم ،تُرکوں کے خیالات : 12 3
8 ''حدیث ''قرآن کی شرح ہے : 13 3
9 جب نبی علیہ السلام سے محبت ہوگی تو سنت پر عمل آسان ہو جائے گا : 14 3
10 علماء نے بڑی محنت سے لوگوں کی آسانی کے لیے'' فقہ'' مرتب کی : 14 3
11 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٤ 16 1
12 یہ مختصر مضمون تاثرات کا ایک خاکہ ہے۔ 17 1
13 آپ کے چار عظیم واضح و باہر صدقات ِ جاریہ ہیں : 29 1
14 وفیات 31 1
15 قسط : ٢٧ اَنفَاسِ قدسیہ 33 1
16 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 33 15
17 قسط : ١٣ پردہ کے اَحکام 39 1
18 اَجنبی مردوں سے عورت کو گفتگو کرنے کا شرعی طریقہ : 39 17
19 حیاء و فطرت کا مقتضی : 40 17
20 اَجنبی مرد سے نرمی سے گفتگو کرنے کا نقصان : 41 17
21 گفتگو کا طریقہ و قولِ معروف کی تشریح : 41 17
22 بد اَخلاقی و بد تہذیبی کا شبہ : 42 17
23 حیا و شرم کا تحفظ : 42 17
24 بقیہ : اَنفاسِ قدسیہ 43 15
25 سیرت خلفائے راشدین 44 1
26 خلیفہ رسول اللہ حضرت اَبوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ 44 25
27 خلافت ِصدیقی کے بابرکت کارنامے : 44 25
28 قسط : ٦اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 47 1
29 اِسلامی صکوک پر تحفظات 48 28
30 اِسلامی صکوک پر پہلا تحفظ : مدیر صکوک کی مرعوبیت 48 28
31 اَصل منصوبے میں حاملین ِ صکوک کی ملکیت : 49 28
32 اِسلامی صکوک پر دُوسرا تحفظ : 50 28
33 (٢) مدرسوں میں حیلہ تملیک عام ہے : 53 28
34 قسط : ٥ ، آخری شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کی زندگی ایک نظر میں 56 1
35 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter